Home / 2019 / اپریل

Monthly Archives: اپریل 2019

اوسلو میں پاسپورٹ آفس کے اوقات کار میں اضافہ

اوسلو میں گرن لاند پولیس اسٹیشن نے پاسپورٹ حاصل کرنے کے لیے آفس کے اوقات کار میں اضافہ کر دیا ہے۔ہائی سیزن شروع ہونے سے پہلے ہی مارچ میں پاسپورٹ آفس میں رش کی وجہ سے اوقات کار بڑھا دیے گئے تھے۔جبکہ مارچ میں پانچ سو پاسپورٹوں کا اجراء ہفتہ کے روز کیا گیا تھا۔یہ پاسپورٹ ایک گھنٹ ے کے ...

Read More »

فَر فَر اردو بولنے والی چینی لڑکی نے پاکستان میں ایسا کام شروع کردیا کہ دھوم مچ گئی

چینی زبان سیکھنا پاکستانیوں کے لیے ایک مشکل کام ہے تو چینیوں کے لیے اردو سیکھنا بھی اتنا ہی مشکل ہو گا لیکن آپ یہ سن کر دنگ رہ جائیں گے کہ ایک چینی لڑکی نہ صرف فر فر اردو بولتی ہے بلکہ پاکستان میں ایک ٹی وی شو کی میزبانی بھی کر رہی ہے۔ اس لڑکی کا نام گاﺅلی ...

Read More »

’یہ 32 انچ کے پاﺅں کے نشان کس کے ہیں؟‘ سرحد سے بھارتی فوج نے ایسی تصویر کھینچ کر شیئر کردی کہ ہر کوئی حیران پریشان رہ گیا

  بھارتی فوج نے گزشتہ دنوں اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر ہمالیہ کے برفانی علاقے سے بنائی گئی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس نے دنیا کو حیرت میں مبتلا کر رکھا ہے۔ یہ تصویر ایک پاﺅں کی ہے جو ہے تو انسانی پاﺅں سے مشابہہ لیکن اس کی لمبائی 32انچ ہے۔ انڈین ایکسپریس کے مطابق بھارتی فوج کی طرف ...

Read More »

وہ پہلا سٹور جہاں لوگ اپنے موبائل کے ذریعے شاپنگ کرتے ہیں

برطانیہ کی سپرمارکیٹ کمپنی ’سینز بریز‘ (Sainsbury’s)نے اپنے سٹورز پر شاپنگ کرنے والوں کے لیے ایک ایسی سہولت متعارف کروا دکھی ہے کہ اب وہ اپنے موبائل فون کے ذریعے ہی شاپنگ کر سکتے ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق کمپنی نے گزشتہ سال ’سمارٹ شاپ‘ کے نام سے ایک ایپلی کیشن متعارف کرائی تھی، جسے صارفین اپنے فون میں ...

Read More »

عقیدہء ختم نبوت کے موضوع پر اجتماع

نارووال( )عقیدہئ ختم نبوت کا تحفظ علماء و مشائخ کا فریضہ اولین ہے۔اسلام کی تکمیل کا یقین ہے تو ختم نبوت پر بھی یقین محکم ضروری ہے۔امیر ملت پیر سید جماعت علی شاہ محدث علی پوری رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی زندگی کا مشن ہی عقیدہئ ختم نبوت کا دفاع اور تحفظ ناموسِ رسالت ﷺ رکھا ہے،وفاداریئ رسول ﷺ کا ...

Read More »

بھارت میں بارہویں کا رزلٹ آنے پر 20 طلبہ کی خود کشی ، کم نمبر یا فیل ہونے پر خود کی جان نہیں لی ، انکوائری رپورٹ میں حیران کن انکشاف

بھارتی ریاست تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ کا رزلٹ آنے پر 20 طلبہ نے اس وجہ سے خود کشی کرلی کیونکہ انہیں امتحان میں شرکت کے باوجود غیر حاضر قرار دیا گیا تھا۔ حکومت کی جانب سے کرائی جانے والی انکوائری میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ اساتذہ نے انتہائی غیر مناسب انداز میں پرچے چیک کیے اور گیارہویں میں ٹاپ ...

Read More »

دانت کے انفیکشن کی وجہ سے خاتون بے ہوش ہوگئی، بال بال زندہ بچ گئی، اس کی کہانی جان کر آپ بھی کبھی غفلت نہ برتیں گے

منہ او ردانتوں کی صحت و صفائی کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں لیکن اس میں غفلت کتنی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے، یہ آپ کو اس آسٹریلوی لڑکی کی کہانی سن کر اندازہ ہو جائے گا۔ میل آن لائن کے مطابق 23سالہ کیٹلین السوپ نامی اس لڑکی کو دانتوں کی صفائی کا خیال نہ رکھنے کی وجہ سے انفیکشن ...

Read More »

وہ ایک پھل جو آپ کے گردوں میں پتھری نہیں بننے دیتا

 کروندا یا سرخ گوندنی ایک فالسے کی شکل کا پھل ہے جسے انگریزی میں Cranberryکہا جاتا ہے۔ اب طبی ماہرین نے اس چھوٹے سے پھل کے کئی بڑے فائدے بتا دیئے ہیں۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ماہرین نے اس کا پہلا فائدہ یہ بتایا ہے کہ یہ پھل آدمی کے گردوں میں پتھری نہیں بننے دیتا۔ اس میں کیونک ...

Read More »

کیا ایٹم بم کا شب برات اور دیوالی سے کوئی رشتہ ہے؟

سہیل انجم ایک بار پھر یہ بات ثابت ہو گئی کہ بی جے پی کے پاس اپنی کامیابیوں کا شمار کرانے کے لیے کچھ نہیں ہے۔ اسی لیے ایسے ایشوز اچھالے جا رہے ہیں جن کا عوامی مسائل سے کوئی تعلق نہیں۔ انتخابی موضوعات کی قلت کی وجہ سے ہی وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک حکمت عملی کے تحت ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.