Home / 2019 / March (page 5)

Monthly Archives: March 2019

صوبائی وزیر اوقاف پیر سعید الحسن گیلانی کا دین اسلام کے موضوع پر خطاب

نارووال( نمائندہء خصوصی صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور پنجاب پیر سید سعید الحسن شاہ گیلانی نے کہا ہے کہ مساجد و دینی مدارس اسلام کے مضبوط ترین قلعے ہیں جہاں سے امن و محبت اور احترام انسانیت کا درس ملتا ہے ۔اسلام غالب ہونے کے لئے آیا ہے ،دعوت توحید دین اسلام کی اساس ہے نبی کریمﷺ کی رسالت ...

Read More »

خواب سے حقیقت کا سفر قرارداد پاکستان

خواب سے حقیقت کا سفر قرارداد پاکستان تحریر شازیہ عندلیب اردو فلک کے قارئین کو یوم قرارداد پاکستان کی مبارکباد قومی اور انفرادی سطح پر ایک اہم پیغام کسی بھی قوم ملت یا فرد کی زندگی میں اسکی زندگی کا مقصد، منشور یا لائحہ عمل ہی اسکی کامیابی یا ناکامی کو متعئین کرتا ہے۔تئیس مارچ وہ دن ہے جب پاکستان ...

Read More »

ہولملیا میں بدھ کی رات چار گاڑیاں نذر آتش

گذشتہ بدھ کی رات ایک بجے کے بعد ہولملیا کے علاقے میں پہلے دو گاڑیوں کو آگ لگ گئی۔عینی شاہدوں کے مطابق انہوں نے جائے وقوعہ سے دو لوگوں کو تیل کی کین لے کر بھاگتے ہوئے دیکھا تھا۔یہ کاریں ہولملیا کے علاقے میں دو مختلف مقامات پر جلائی گئی ہیں۔پولیس آپریشن مینیجر Gjermund Stokkli جیرموند نے خ بر رساں ...

Read More »

کامیاب خواتین سے اظہار عقید ت

تحریر صفورہ تنویر راولپنڈی راولپنڈی کے معروف ادارے سی بی کالج کی سابقہ پرنسپل محترمہ پروفیسر مس نسرین مرزا کی جدو جہد کی مختصر روداد سفورا تنویر کے قلم سے اردو فلک ڈاٹ نیٹ کے قارئین کی نذر ہے۔ Professor Nasreen Mirza پوسٹ گریجویٹ سی بی کالج برائے خواتین راولپنڈی ایک ایسا تاریخی اور معیاری ادارہ ہے جہاں نہ صرف ...

Read More »

ملائیشیا پاکستان سے جے ایف 17طیاروں کے علاوہ کیا چیز خریدنے میں دلچسپی رکھتا ہے ؟ حکومت نے اعلان کر دیا

پاکستان کے وزیر خزانہ اسد عمر نے شاندار خوشخبری سناتے ہوئے بتایا ہے کہ ملائیشیا نے پاکستان کے جے ایف 17 طیاروں کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے جبکہ دو ملک ہم سے گوشت اور چاول بھی خریدنے کی خواہشت رکھتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسد عمر کا کہناتھا کہ ملائیشیاءکے ساتھ پانچ بے منصوبوں کی مفاہتی ...

Read More »

حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں بلکہ مواقع فراہم کرنا ہے، ملائیشیا میں صنعتوں کے قیام سے غربت کا خاتمہ ہوا: مہاتیر محمد

  ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ تعلیم اور کفایت شعاری کے ذریعے قومیں ترقی کرتی ہیں ۔ آزادی کے وقت ملائیشیا ایک غریب ملک تھا، نہ سرمایہ تھا اور نہ ٹیکنالوجی، جس کے باعث چھوٹی انڈسٹری کا سہارا لیا اور صنعتیں قائم کیں جس کے باعث ملائیشیا میں غربت کا خاتمہ ہوا، پاکستان اور ملائیشیا کو ...

Read More »

امریکی سفارتخانہ یروشلم منتقل کرنے پر کچھ نہیں ہوا تو گولن ہائٹس کو اسرائیل کا حصہ تسلیم کرلینے سے بھی کچھ نہیں ہوگا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یروشلم میں امریکی سفارتخانہ منتقل ہونے سے کوئی مسائل پیدا نہیں ہوئے ۔ گولن ہائٹس کو اسرائیل کا حصہ تسلیم کرنا بہت ضروری ہے ، امریکہ کے تمام صدور اس بارے میں مہم چلاتے رہے ہیں لیکن کسی نے بھی یہ قدم نہیں اٹھایا ، میں وہ صدر ہوں جس نے یہ ...

Read More »

نیوزی لینڈ مساجد حملوں پر جشن منانے والے شخص کو متحدہ عرب امارات سے نکال دیا گیا

سانحہ کرائسٹ چرچ پر پوری دنیا غم زدہ ہے اور متاثرین کے ساتھ اظہاریکجہتی کر رہی ہے لیکن کچھ ایسے عاقبت نااندیش بھی ہیں جو اس پر خوش ہیں اور مساجد پر حملہ کرنے والے سفید فام دہشت گرد کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کر رہے ہیں۔ اب تک ایسے کئی افراد برطانیہ اور آسٹریلیا سمیت دیگر ممالک میں گرفتار ...

Read More »

گندے سے ان جوتوں کی قیمت ایک لاکھ 20 ہزار روپے

بڑے برانڈز کے نئے جوتوں کی قیمت تو لاکھوں میں ہوتی ہے لیکن اطالوی فیشن برانڈ ’گوچی‘ 870ڈالر (تقریباً1لاکھ 20ہزار روپے)میں ایک ایسا جوتا فروخت کر رہا ہے کہ جو بظاہر انتہائی بوسیدہ اور گندہ ہے جیسے 30سال پرانا ہو۔ ویب سائٹ local10.com کے مطابق حقیقت میں یہ جوتا بالکل نیا ہے لیکن اسے کمپنی کے 70کی دہائی کے ایک ...

Read More »

سب سے خوش رہنے والے ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا کون سا نمبر آیا؟

دنیا میں سب سے خوش رہنے والے ممالک کی نئی فہرست سامنے آ گئی ہے جس میں اس سال پاکستان کا نمبر 67واں آیا ہے۔ میل آ ن لائن کے مطابق رواں سال اس فہرست میں فن لینڈ کو دنیا کا خوش ترین ملک قرار دیا گیا ہے۔ دوسرے نمبر پر ڈنمارک، تیسرے پر ناروے، چوتھے پر آئس لینڈ، پانچویں ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.