Home / 2019 / March (page 4)

Monthly Archives: March 2019

’’وہ شخص جس کی ٹرائل کے دوران موت ہوگئی، پھر مردے کو قبر سے نکال کر پھانسی دی گئی‘‘

چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس جاری کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ میں کرامویل ٹرائل کے دوران فوت ہو گیا تو قبر سے اس کے ڈھانچے کو نکال کر پھانسی پر لٹکایا گیا ، ہماری تاریخ ہی الگ ہے ، کتنے لوگ علاج کیلئے ...

Read More »

وزیراعظم عمران خان کا فیڈرل بورڈ آف ریونیو سے ٹیکس اصلاحات پر بریفنگ لینے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے ملائیشیا کے وزیرِاعظم مہاتیر محمد کی جانب سے سرمایہ کاروں کو ٹیکس میں نرمی کیلئے دی گئی تجویز پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)سے ٹیکس اصلاحات پر بریفنگ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ملائشیا کے وزیر اعظم مہاتیرمحمد نے دورہ پاکستان کے موقع پر وزیراعظم عمران خان کو تجویز دی تھی کہ سرمایہ کاروں کو ...

Read More »

اپنی تنخواہ غریبوں میں بانٹنے والے استاد کو دنیا کا منفرد اعزاز مل گیا

کینیا کے سائنس ٹیچر کو اپنی تنخواہ غریبوں میں تقسیم کردینے پر دنیا کے سب سے منفرد معلم کا اعزاز اور دس لاکھ ڈالر نقد انعام کاحقدار قرار دیاگیاہے ۔ جرمن نیوز ایجنسی کے مطابق کینیا کا یہ استاد اتنی مطمئن زندگی گزارتا ہے کہ وہ ہر ماہ ملنے والی اپنی تنخواہ کا زیادہ تر حصہ نہ صرف غریب لوگوں ...

Read More »

آدمی کو کوکاکولا کے کین میں مردہ چوہا مل گیا

فرانس میں ایک آدمی نے کوکا کولا کا کین خریدا اور اس میں موجود پورا مشروب پینے کے بعد اس نے کین کے اندر دیکھا تو ایسی چیز نظر آگئی کہ سن کر ہی آدمی کو قے آ جائے۔ دی مرر کے مطابق 34سالہ ڈیمین نامی اس شخص کے ساتھ یہ واقع 7مارچ کو پیش آیا ہے جہاں اس نے ...

Read More »

جے ایف17تھنڈر امریکی ایف 16سے بہتر ہے :دفاعی تجزیہ کارنے خصوصیات بتا دیں

 دفاعی تجزیہ کار ائیر مارشل (ر)شاہد لطیف نے کہاہے کہ ہمارا جے ایف17تھنڈر امریکہ کے ایف 16سے بھی بہتر ہے ، ہم نے چین کے ساتھ ملکر بہت کم عرصہ جے ایف 17تھنڈر کا منصوبہ مکمل کیا ، اس کی کارکردگی نے ہی اس جہاز کو متعارف کروایاہے دنیا نیوز کے پروگرام ”اختلافی نوٹ“ میں گفتگو کرتے ہوئے ایئر وائس ...

Read More »

اسٹاک ہوم میں‌اخوت فائونڈیشن کے پروگرام کی روداد

اسٹاک ہوم(نمائندہ خصوصی)ا قوام کی تعمیر تعلیم وتربیت سے ہوتی ہے اور اعلیٰ تعلیم کے مواقع ان طلبہ کے لئے بھی یکساں ہونے چاہیں جو مالی دشواریوں کے باعث اس سے محروم رہتے ہیں۔ غربت اور جہالت کے خلاف جہاد کرکے ہی ہم پاکستان کو ایک خوشحال ملک بنا سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ ...

Read More »

نبی پاک کی دو دعائیں جو قبول ہوئیں مگر تیسری دعا۔۔۔۔

اقتباس نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں سیًدنا خباب رضی اللہ عنہا سے روائیت ہے کہ میں نے عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول میرے ماں باپ آپ پرقربان آج رات آپ نے جس طرح نوافل پڑھے اس سے پہلے میں نے کبھی آپ کو اس طرح نماز پڑھتے نہیں دیکھا۔آپ نے فرمایا تم نے درست کہا۔ یہ ...

Read More »

اولڈ ہوم کلچر

تحریر نسرین مرزا راولپنڈی انشاء جی اٹھو اب کوچ کرو اس شہر میں جی کا لگانا کیا باہر کسی گزرتی ہوئی گاڑی سے امانت علی خان کی ٓواز میں یہ غزل کانوں سے ٹکرا کر اولڈ ہوم کی افسردہ درودیوار سے ٹکرا رہی تھی جس سے گردونواح کا منظر اور سوگوار ہو گیا تھا ۔ مختلف کمروں میں رہنے والی ...

Read More »

جیسینڈا، ٹرمپ دو نام دو کردار

باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری ایسے وقت میں نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے مسلمانوں کے دل جیت لئے ہیں جب کہ ان کے ملک میں ایک ہفتہ پہلے ایک اندوہناک واقعہ پیش آیا ہے جس یں پچاس مسلمان شہید ہوئے تھے دنیائے اسلام میں ان شہادتوں کو صلیبی جنگوں سے جورا جا رہا تھا لیکن جیسینڈا نے اپنی قوم ...

Read More »

فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا

فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا سامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ تھا وہ کہ خوشبو کی طرح پھیلا تھا میرے چار سو میں اسے محسوس کرسکتا تھا چھو سکتا نہ تھا رات بھر پچھلی سی آہٹ کان میں آتی رہی جھانک کر دیکھا گلی میں کوئی بھی آیا نہ تھا میں تیری صورت ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.