Home / 2019 / March (page 3)

Monthly Archives: March 2019

مودی صاحب اپنے پائلٹ کو جہاز اڑانا سکھاکر بھیجا کریں، بار بار ابھی نندن واپس نہیں کئے جاسکتے:علی محمدخان

وزیرمملکت پارلیمانی امورعلی محمدخان نے کہا ہے کہ مودی صاحب اپنے پائلٹ کوجہازاڑاناسکھاکربھیجاکریں، باربارابھی نندن واپس نہیں کئے جاسکتے ، پاکستان کا دشمن نمبرون اسرائیل ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیرمملکت پارلیمانی امورعلی محمدخان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا قومیں ہمیشہ آفات اورمسائل سے نمٹنے کیلئے تیارہوتی ہیں، مودی صاحب اپنے پائلٹ کوجہازاڑاناسکھاکربھیجاکریں، باربارابھی نندن واپس ...

Read More »

آپ ٹیوب سے ٹوتھ پیسٹ کس طرح نکالتے ہیں، یہ عمل آپ کی شخصیت کے بارے میں بہت سی چیزیں بتاتا ہے

ہر شخص کا ٹیوب سے پیسٹ نکالنے کا طریقہ مختلف ہو سکتا ہے اور ماہرین کہتے ہیں کہ لوگوں کا ٹیوب سے پیسٹ نکالنے کا طریقہ ان کی شخصیت کے بارے میں بھی بہت کچھ بتاتا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ جو لوگ ٹیوب کے آخر سے اوپر کی طرف پیسٹ نکالتے ہیں اور ...

Read More »

14 سالہ لڑکا جس نے انٹرنیٹ پر گیمز کھیل کر 3 کروڑ روپے کمالئ

گیمز تو بہت لوگ کھیلتے ہیں لیکن وقت کے زیاں کے سوا ان کے ہاتھ کچھ نہیں آتا لیکن آپ یہ سن کر سراپا حیرت بن جائیں گے کہ امریکہ میں ایک 14سالہ لڑکے نے انٹرنیٹ پر گیمز کھیل کر 3کروڑ روپے کما لیے ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق گریفین سپیکوسکی نامی یہ لڑکا امریکی جزیرے لانگ آئی لینڈ ...

Read More »

ایئر بس اور چینی حکومت کے درمیان اربوں ڈالر کا معاہدہ

ہوائی جہاز بنانے والی کمپنی ایئر بس نے چین کے ساتھ 300 طیاروں کی فروخت کا ایک معاہدہ کیا ہے جس کا تخمینہ دسیوں ارب ڈالر لگایا جا رہا ہے۔اے 320 اور اے 350 طیاروں کی فروخت کا یہ معاہدہ چینی صدر شی جن پنگ کے پیرس کے دورے کے دوران کیا گیا۔ یہ آرڈر صدر شی کے یورپ کے ...

Read More »

ہندوستان میں عورتوں کو زندہ جلانے کی رسم کو کن حکمرانوں نے ختم کیا ؟حسن نثار نے بتادیا

تجزیہ کار حسن نثار نے کہاہے انگریزوں نے ہندوستان میں صدیوں سے جاری ستی کی رسم کوختم کردیا تھا ، اس کو ول کہتے ہیں کہ  چیر پھاڑ کررکھ دیا گیا تھا اس رسم کو اورستی کا نام ونشان تک مٹا دیاگیا تھا۔ جیونیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں گفتگو کرتے ہوئے حسن نثار نے کہا کہ اس ملک میں ...

Read More »

پاکستانی شہری کی بہادری پر شارجہ پولیس کی جانب سے اس کی تعریف

شارجہ میں ایک پاکستانی شہری نے پولیس کو مطلوب جرائم پیشہ شخص کی گرفتاری میں ایسی بہادر ی کا مظاہرہ کیا کہ پولیس کی طرف سے اسے تعریفی سند پیش کی گئی ہے۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق شارجہ پولیس کے طرف سے اس جرائم پیشہ شخص کو اشتہاری قرار دیا گیا تھا اور لوگوں سے اس کی گرفتاری میں مدد ...

Read More »

وہ ایک کام جو آپ کو دوران پرواز کبھی بھی نہیں کرنا چاہیے، پائلٹ نے خبردار کردیا

بعض لوگوں کے لیے فضائی سفر ایک تلخ تجربہ ہو سکتا ہے اور جہاز کو لگنے والے جھٹکے اور ہچکولے انہیں بے سکون کر سکتے ہیں۔ تاہم اب ایک پائلٹ نے ایک ایسے کام سے مسافروں کو منع کر دیا ہے جو ایسی ہی کسی مشکل صورتحال میں فضائی سفر سے نروس مسافر کریں تو جہاز میں ہنگامے کا باعث ...

Read More »

ہوشیار : سیاسی گِدھوں کی نظر آپ کے ووٹوں پر ہے

محفوظ الرحمن انصاری ۔ ممبئی ۔ ای میل : mehfuzurrehman72@gmail.com ملک میں الیکشن کی تاریخوں کا اعلان ہو گیا ہے ۔ اب اس کے ساتھ ہی سیاسی منظر نامہ تبدیل ہو رہا ہے ۔ بے رحم جلاد رحم دل و مسیحا بن کر آئیں گے ۔ انسانوں کے خون کی ہولی کھیلنے والے اپنی کمین گاہوں سے نکل کر عوامی ...

Read More »

سویڈن میں‌ایک خوبصورت پاکستانی ثقافتی تقریب کی دلچسپ روداد

Shahzad Ansari شہزاد انصاری کسی بھی ملک یا قوم کی پہچان صرف اس کی جغرافیائی حدود سے نہیں ہوتی بلکہ اس کے لیے تہذیب جزو لازم کی حیثیت رکھتی ہے۔ جس میں زبان، علم و ادب، فنون، رسوم وروایات اور اخلاق و عادات سب ہی کچھ شامل ہیں. ہم دیکھتے ہیں کہ دنیا کی ہر قوم اپنی ایک جداگانہ تہذیب ...

Read More »

بل گیٹس کا پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کا مطالبہ

مائیکروسافٹ کے بانی اوربل اینڈ ملینڈا فاؤنڈیشن کے سرپرست بل گیٹس نے پاکستان اور افغانستان پر پولیو کے مکمل خاتمے پر زوردیا ہے۔ برطانوی خبرایجنسی کو انٹرویو میں بل گیٹس نے کہا کہ عالمی پروگرام کے تحت پاکستان میں بہتری آئی ہے اور وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، جنہوں نے پولیو کے خلاف جنگ کو ترجیح ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.