Home / ادب / طنز و مزاح / دردمندانہ اپیل

دردمندانہ اپیل

دردمندانہ اپیل
آپ سب سے میری اپیل ہے کہ مہربانی کر کے ایسی پوسٹ اپلوڈ یا شئیر نہ کریں کہ
رکشہ چلانے والے کی بیٹی نے گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔
رکشہ چلانے والے کا بیٹا CSS کے امتحان میں اول آیا
رکشہ چلانے والے کے بچے نے فائینل امتحان میں % 99 نمبر حاصل کر لئیے۔

اب میرے بچے بھی ضد کر رہے ہیں کہ ابا جی تُسی وی رکشہ لے لوو۔

Check Also

‏ایک ولی کامل پہاڑوں میں نکل گئے، پیچھے دیکھا ایک پاکستانی آ رہا تھا ۔

فوزیہ وحید اوسلو ‏ایک ولی کامل پہاڑوں میں نکل گئے، پیچھے دیکھا ایک پاکستانی آ ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: