Home / 2019 / مارچ / 29

Daily Archives: مارچ 29, 2019

ٹرونڈھائم ناروے میں تیز ترین ٹیکنالوجی کا حامل پہلا شہر

ٹیلینور کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ ناروے کے شہر ٹرونڈھائم میں سب سے پہلا فائیو جی ٹیکنالوجی پر مبنی اسٹیشن قائم کیا جائے گا۔یہ اسٹیشن اس سال موسم گرماء میں شروع ہو جائے گا۔یہاں نہ صرف فائیو جی بلکہ دوسری جدید ترین ٹیکنالوجی جس میں آئی او ٹی اور ٓے آئی جیسی تکنیکیں بھی شامل ہیں IoT and AI۔ ...

Read More »

کاروباری جوڑے کو غلط بیانی پر جیل کی سزا

ہورن اور اسکی بیوی کو چار فلپائنی ملازموں کے بارے میں امیگریشن حکام کو غلط معلومات فراہم کرنے کے الزام میں پچھتر روز کی جیل کی سزا سنا دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے اس بات کی وضاحت نہں کی کہ وہ کام کرنے والے خاندان سے کتنے گھٹے تک کام کروائیں گے۔جبکہ قانونی طور پر یومیہ گیارہ گھنٹے ...

Read More »

قوم کا دھیان بانٹنے والے!

(شیخ خالد زاہد) پاکستانی قوم ہولناکیوں کی عادی ہے ، بہت کچھ برداشت کر چکی ہے اب تو ملک حالاتِ سکون میں ہو تو قوم کو تشویش شروع ہوجاتی ہے کہ سب خیر و عافیت ہے اسی لئے ہم پاکستانی کوئی نا کوئی ایسی کیفیت اختیار کرلیتے ہیں کہ تشویش پیدا ہوجائے۔ایک اہم ترین تشویش ناک بات یہ بھی ہے ...

Read More »

معراج نبوی کمال نبوی کے موضوع پر فرزند توحید کی تقاریر

نارووال( )معراج مصطفےٰ ﷺ کمال نبوی ﷺ کی بلند مثال ہے ۔اس رات طالب و مطلوب،محب و محبوب اور مابین بندہ و خدا عظیم راز کی باتیں ہوئی ۔عنایات ربی کے در کھلے ۔عقل انسانی سے ماوراء معجزۂ معراج عروجِ انسانیت پر دلیل قطعی ہے ۔ اس رات نبی اکرم ﷺ نے تمام انبیاء کرام کی امامت فرما کر سب ...

Read More »

’ہندوستان میں مسلمانوں کے علاوہ سبھی قوم نے ترقی کی ہے ‘

Nehal Sagheer ٰ سماجی ،سیاسی اور تعلیمی شخصیات کے ہاتھوں انجمن اسلام کی کریمی لائبریری میں مسلمانوں کی حلق تلفی اور محرومی پر مبنی کتاب ’ڈینائل اینڈ ڈیپریویشن‘ کا اجراء ممبئی : آج ۲۹؍ مارچ ۲۰۱۹ ممبئی کے معروف تعلیمی ادارہ انجمن اسلام کی کریمی لائبریری میں ’ڈینائل اینڈ ڈیپریویشن‘ کا اجراء عمل میں آیا ۔اس موقعہ پر مصنف عبد ...

Read More »

عمران خان اور کاغذ کی کشتی

باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری ہر دوسرا شخص کہہ رہا ہے عمران جو چاہے کر لے وہ اس فرسودہ نظام کو اکھاڑ کے نہیں پھینک سکتا وہ عمران خان جو کہا کرتا تھا میں انہیں رلاؤں گا اقتدار میں آنے کے نو ماہ کے اندر اندر ہی ان طاقتوں کے چہروں پر مسکراہٹیں دیکھ رہا ہے نہ صرف وہ بلکہ ...

Read More »

111 سالہ شخص نے اپنی لمبی زندگی کا انتہائی دلچسپ راز بتادیا

کم ہی ہوتے ہیں ایسے لوگ جوعمر میں 100سال کا ہندسہ عبور کرتے ہیں اور پڑپوتے پڑپوتیوں کے ساتھ کھیلتے ہیں۔ ایسے لوگوں سے جب ان کی طویل العمری کا راز پوچھا جائے تو وہ کوئی نہ کوئی مخصوص غذا وغیرہ بتاتے ہیں لیکن گزشتہ دنوں یہی سوال برطانیہ کے عمررسیدہ ترین شخص سے پوچھا گیا تو اس نے اپنی ...

Read More »

چینی باشندوں کی شادیاں، ایک ابھرتا سماجی مسئلہ

چینی باشندوں کی پاکستانی لڑکیوں سے شادیاں معمول بنتی جا رہی ہیں ۔ سی پیک منصوبوں کے لئے پاکستان میں مقیم چینی باشندے شادیاں کر رہے ہیں ۔ کچھ تو الیکٹرانک میڈیا کی زینت بنتی ہیں لیکن ایک بڑی تعداد ایسی بھی ہے کہ جن کا تذکرہ میڈیا پر نہیں ہوتا۔ ہرآنیوالے دن کیساتھ یہ واقعات بڑھتے جا رہے ہیں ...

Read More »

مودی صاحب اپنے پائلٹ کو جہاز اڑانا سکھاکر بھیجا کریں، بار بار ابھی نندن واپس نہیں کئے جاسکتے:علی محمدخان

وزیرمملکت پارلیمانی امورعلی محمدخان نے کہا ہے کہ مودی صاحب اپنے پائلٹ کوجہازاڑاناسکھاکربھیجاکریں، باربارابھی نندن واپس نہیں کئے جاسکتے ، پاکستان کا دشمن نمبرون اسرائیل ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیرمملکت پارلیمانی امورعلی محمدخان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا قومیں ہمیشہ آفات اورمسائل سے نمٹنے کیلئے تیارہوتی ہیں، مودی صاحب اپنے پائلٹ کوجہازاڑاناسکھاکربھیجاکریں، باربارابھی نندن واپس ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.