Home / 2019 / مارچ / 26

Daily Archives: مارچ 26, 2019

ہوشیار : سیاسی گِدھوں کی نظر آپ کے ووٹوں پر ہے

محفوظ الرحمن انصاری ۔ ممبئی ۔ ای میل : mehfuzurrehman72@gmail.com ملک میں الیکشن کی تاریخوں کا اعلان ہو گیا ہے ۔ اب اس کے ساتھ ہی سیاسی منظر نامہ تبدیل ہو رہا ہے ۔ بے رحم جلاد رحم دل و مسیحا بن کر آئیں گے ۔ انسانوں کے خون کی ہولی کھیلنے والے اپنی کمین گاہوں سے نکل کر عوامی ...

Read More »

سویڈن میں‌ایک خوبصورت پاکستانی ثقافتی تقریب کی دلچسپ روداد

Shahzad Ansari شہزاد انصاری کسی بھی ملک یا قوم کی پہچان صرف اس کی جغرافیائی حدود سے نہیں ہوتی بلکہ اس کے لیے تہذیب جزو لازم کی حیثیت رکھتی ہے۔ جس میں زبان، علم و ادب، فنون، رسوم وروایات اور اخلاق و عادات سب ہی کچھ شامل ہیں. ہم دیکھتے ہیں کہ دنیا کی ہر قوم اپنی ایک جداگانہ تہذیب ...

Read More »

بل گیٹس کا پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کا مطالبہ

مائیکروسافٹ کے بانی اوربل اینڈ ملینڈا فاؤنڈیشن کے سرپرست بل گیٹس نے پاکستان اور افغانستان پر پولیو کے مکمل خاتمے پر زوردیا ہے۔ برطانوی خبرایجنسی کو انٹرویو میں بل گیٹس نے کہا کہ عالمی پروگرام کے تحت پاکستان میں بہتری آئی ہے اور وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، جنہوں نے پولیو کے خلاف جنگ کو ترجیح ...

Read More »

’’وہ شخص جس کی ٹرائل کے دوران موت ہوگئی، پھر مردے کو قبر سے نکال کر پھانسی دی گئی‘‘

چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس جاری کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ میں کرامویل ٹرائل کے دوران فوت ہو گیا تو قبر سے اس کے ڈھانچے کو نکال کر پھانسی پر لٹکایا گیا ، ہماری تاریخ ہی الگ ہے ، کتنے لوگ علاج کیلئے ...

Read More »

وزیراعظم عمران خان کا فیڈرل بورڈ آف ریونیو سے ٹیکس اصلاحات پر بریفنگ لینے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے ملائیشیا کے وزیرِاعظم مہاتیر محمد کی جانب سے سرمایہ کاروں کو ٹیکس میں نرمی کیلئے دی گئی تجویز پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)سے ٹیکس اصلاحات پر بریفنگ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ملائشیا کے وزیر اعظم مہاتیرمحمد نے دورہ پاکستان کے موقع پر وزیراعظم عمران خان کو تجویز دی تھی کہ سرمایہ کاروں کو ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.