Breaking News
Home / 2019 / مارچ / 22

Daily Archives: مارچ 22, 2019

خواب سے حقیقت کا سفر قرارداد پاکستان

خواب سے حقیقت کا سفر قرارداد پاکستان تحریر شازیہ عندلیب اردو فلک کے قارئین کو یوم قرارداد پاکستان کی مبارکباد قومی اور انفرادی سطح پر ایک اہم پیغام کسی بھی قوم ملت یا فرد کی زندگی میں اسکی زندگی کا مقصد، منشور یا لائحہ عمل ہی اسکی کامیابی یا ناکامی کو متعئین کرتا ہے۔تئیس مارچ وہ دن ہے جب پاکستان ...

Read More »

ہولملیا میں بدھ کی رات چار گاڑیاں نذر آتش

گذشتہ بدھ کی رات ایک بجے کے بعد ہولملیا کے علاقے میں پہلے دو گاڑیوں کو آگ لگ گئی۔عینی شاہدوں کے مطابق انہوں نے جائے وقوعہ سے دو لوگوں کو تیل کی کین لے کر بھاگتے ہوئے دیکھا تھا۔یہ کاریں ہولملیا کے علاقے میں دو مختلف مقامات پر جلائی گئی ہیں۔پولیس آپریشن مینیجر Gjermund Stokkli جیرموند نے خ بر رساں ...

Read More »

کامیاب خواتین سے اظہار عقید ت

تحریر صفورہ تنویر راولپنڈی راولپنڈی کے معروف ادارے سی بی کالج کی سابقہ پرنسپل محترمہ پروفیسر مس نسرین مرزا کی جدو جہد کی مختصر روداد سفورا تنویر کے قلم سے اردو فلک ڈاٹ نیٹ کے قارئین کی نذر ہے۔ Professor Nasreen Mirza پوسٹ گریجویٹ سی بی کالج برائے خواتین راولپنڈی ایک ایسا تاریخی اور معیاری ادارہ ہے جہاں نہ صرف ...

Read More »

ملائیشیا پاکستان سے جے ایف 17طیاروں کے علاوہ کیا چیز خریدنے میں دلچسپی رکھتا ہے ؟ حکومت نے اعلان کر دیا

پاکستان کے وزیر خزانہ اسد عمر نے شاندار خوشخبری سناتے ہوئے بتایا ہے کہ ملائیشیا نے پاکستان کے جے ایف 17 طیاروں کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے جبکہ دو ملک ہم سے گوشت اور چاول بھی خریدنے کی خواہشت رکھتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسد عمر کا کہناتھا کہ ملائیشیاءکے ساتھ پانچ بے منصوبوں کی مفاہتی ...

Read More »

حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں بلکہ مواقع فراہم کرنا ہے، ملائیشیا میں صنعتوں کے قیام سے غربت کا خاتمہ ہوا: مہاتیر محمد

  ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ تعلیم اور کفایت شعاری کے ذریعے قومیں ترقی کرتی ہیں ۔ آزادی کے وقت ملائیشیا ایک غریب ملک تھا، نہ سرمایہ تھا اور نہ ٹیکنالوجی، جس کے باعث چھوٹی انڈسٹری کا سہارا لیا اور صنعتیں قائم کیں جس کے باعث ملائیشیا میں غربت کا خاتمہ ہوا، پاکستان اور ملائیشیا کو ...

Read More »

امریکی سفارتخانہ یروشلم منتقل کرنے پر کچھ نہیں ہوا تو گولن ہائٹس کو اسرائیل کا حصہ تسلیم کرلینے سے بھی کچھ نہیں ہوگا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یروشلم میں امریکی سفارتخانہ منتقل ہونے سے کوئی مسائل پیدا نہیں ہوئے ۔ گولن ہائٹس کو اسرائیل کا حصہ تسلیم کرنا بہت ضروری ہے ، امریکہ کے تمام صدور اس بارے میں مہم چلاتے رہے ہیں لیکن کسی نے بھی یہ قدم نہیں اٹھایا ، میں وہ صدر ہوں جس نے یہ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.