پاکستان میں کرکٹ کی واپسی سے یو اے ای کو اپنی فکر پڑگئی جب کہ ابوظبی نے دوراندیشی سے کام لیتے ہوئے ٹی 10 لیگ کے حقوق 5 برس کیلئے اپنے نام محفوظ کرلیے۔ پی ایس ایل کے آخری 8 میچز کے پاکستان میں کامیاب انعقاد اور آئندہ برس پوری لیگ اپنے ملک میں کرانے کے اعلان سے متحدہ عرب ...
Read More »Daily Archives: March 20, 2019
اگلے سال پوری پی ایس ایل پاکستان میں ہو گی لیکن میچ کون کونسے شہروں میں کھیلے جائیں گے؟ احسان مانی نے شاندار اعلان کر کے قوم کو خوش کر دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا پانچواں ایڈیشن پاکستان میں ہی کھیلا جائے گا جس کے میچ صرف کراچی اور لاہور نہیں بلکہ 4 سے 5 شہروں میں کرائے جانے کی بھرپور کوشش کی جا رہی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو ...
Read More »سزا ملنے پر ٹریزا کیسے روتی رہی؟ ویڈیو منظرعام پر آ گئی
سیشن عدالت نے منشیات سمگلنگ کیس میں غیر ملکی ماڈل ٹریزا کو 8 سال اور 8 ماہ قید کی سزا سنا دی ہے جبکہ ان پر ایک لاکھ 13 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ سیشن عدالت کے جج نے جیسے ہی کیس کا فیصلہ سنایا تو غیر ملکی ماڈل ٹریزا نے کمرہ عدالت میں رونا شروع کر ...
Read More »