Home / حالات حاضرہ / خبریں / اوسلو کاؤنٹی میں تین سو چالیس نئے اساتذہ کی ضروت

اوسلو کاؤنٹی میں تین سو چالیس نئے اساتذہ کی ضروت

کرستلی فولکت پارٹی ) ( KrFکے مینڈٹ کے مطابق اس وقت اوسلو کاؤنٹی میں تین سو چالیس نئے اساتذہ بھرتی کرنے کی ضرورت ہے۔یہ بل کرسمس سے پہلے پاس کیا گیا تھا۔
اس کے علاوہ کئی دوسرے شہروں میں اساتذی کی کمی ہے۔نئے پاس کیے جانے والے بل کے مطابق اس وقت پرائمری اسکول میں ایک ٹیچر کے ذمہ سولہ طلبہ کا گروپ جبکہ سیکنڈری لیول پر ایک کلاس میں ذیادہ سے ذیادہ اکیس طلبہ ہونے چاہیئیں ۔
اس کے علاوہ فن مارک کاؤنٹی میں صرف ایک ٹیچر کی آسامی خالی ہے۔
NTB/UFN

Check Also

نوید افتخار چودھری پی ٹی یوتھ کی آئینی کمیٹی کے رکن نامزد

Engr Iftikhar chaudry, راولپنڈی یوتھ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔پارٹی لیڈر شپ کے اعتماد ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: