Home / 2019 / مارچ / 19

Daily Archives: مارچ 19, 2019

آسٹریلیوی دہشت گرد برینٹین کا خود مقدمہ لڑنے کا فیصلہ

نیوزی لینڈ میں جمعہ کے روز کرائسٹ چرچ شہر کی دو مساجد میں فائرنگ کر کے 50 نمازیوں کو شہید کر نیوالے سفید فام دہشت گردبرینٹن ٹیرینٹ نے عدا لت کی طرف سے مقرر کیے گئے اپنی وکیل کو ہٹا دیا ہے اور کہا ہے کہ آئندہ وہ مقدمے میں اپنا دفاع خود کرے گا۔ دہشت گرد کے اس اقدام ...

Read More »

وہ معمولی سا سیلز مین جو دیکھتے ہی دیکھتے ارب پتی بن گیا، کامیابی کی بے مثال داستان

دنیا میں ایسے کامیاب ترین افراد کی بے شمار کہانیاں موجود ہیں جنہوں نے صفر سے سفر شروع کیا اور ارب پتی بنے۔ انہی میں سے ایک دبئی میں مقیم بھارتی شہری واسو شروف ہیں جنہوں نے دبئی میں ایک سیلز مین کی نوکری سے کام شروع کیا اور پھر ٹیکسٹائل انڈسٹری میں کامیاب کاروباری شخص بنے۔ آج ان کے ...

Read More »

سعودی عرب نے 23 ارب ڈالر کے کس منصوبے کا افتتاح کردیا؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

سعودی عرب میں 23 ارب ڈالر کی لاگت سے دارالحکومت ریاض میں تفریحی منصوبوں کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایک پارک ، ایک سپورٹس ٹریک اور ایک آرٹ سنٹر کا افتتاح کیا۔ دارالحکومت الریاض میں23 ارب ڈالرز کی لاگت سے تعمیر ہونے والے چار تفریحی منصوبوں کا افتتاح کیا ہے۔ان ...

Read More »

سنگاپور دنیا کا مہنگا ترین شہر قرار، سستے شہروں میں غریبوں کی ماں کراچی کا کون سا نمبر ہے؟ آپ بھی جانئے

ایک حالیہ سروے کے بعد دنیا کے مہنگے ترین اور سستے ترین شہروں کی فہرست جاری کی گئی ہے جس کے مطابق سنگاپور دنیا کا مہنگا ترین شہر قرار پایا ہے جبکہ غریبوں کی ماں اور روشنیوں کے شہر کے نام سے مشہور کراچی کو دنیا کے سستے ترین شہروں میں شامل کیا گیا ہے۔ اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی ...

Read More »

تیز رفتار ی کے تمام ریکارڈ توڑنے والا ”ارمانڈو“21کروڑ روپے میں نیلام

بیلجیئم میں ارمانڈو نام کا کبوتر 21کروڑ روپے میں نیلام ہواہے جوکسی پرندے کی مہنگی ترین نیلامی شمار کی جارہی ہے ، ارمانڈو نے کبوتروں کے تیز رفتار اڑان بھرنے کے اب تک کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔ جرمنی نیوز ایجنسی کے مطابق برسلز میں ارمانڈو نامی تیز رفتار کبوتر کی نیلامی کاعمل خاصا دلچسپ رہاہے ، چین کے ...

Read More »

اوسلو کے پرائمری اسکول میں چھری کے وار سے چار افراد زخمی

ُ اوسلو کے علاقے برین سینگ کے پرائمری اسکول میں چھری کے حملے سے چار افراد زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ایمرجنسی میں بھیج دیا گیا ہے۔زخمیوں میں ایک استاد بھی شامل ہے۔اس اسکول میں پہلی جماعت سے لے کر ساتویں کلاس تک کے بچے ہیں۔ پولیس ڈسٹرکٹ کے کرستیان Sven Christian Lieنے مقامی اخبار کو بیان ...

Read More »

اوسلو کاؤنٹی میں تین سو چالیس نئے اساتذہ کی ضروت

کرستلی فولکت پارٹی ) ( KrFکے مینڈٹ کے مطابق اس وقت اوسلو کاؤنٹی میں تین سو چالیس نئے اساتذہ بھرتی کرنے کی ضرورت ہے۔یہ بل کرسمس سے پہلے پاس کیا گیا تھا۔ اس کے علاوہ کئی دوسرے شہروں میں اساتذی کی کمی ہے۔نئے پاس کیے جانے والے بل کے مطابق اس وقت پرائمری اسکول میں ایک ٹیچر کے ذمہ سولہ ...

Read More »

ہولملیا لائبریری میں خواتین کی نفسیاتی صحت کے مسائل اور ان کے حل کے موضوع پر سیمینار

نمائندہء خصوصی ہفتہ کی سہ پہر ساڑھے چار بجے ہولملیا لائبریری میں اسلامک کلچرل سینٹر انٹر کلچرل وومن گروپ اور اردو فلک ڈاٹ نیٹ کے اشتراک سے ایک سیمینار منعقد کیا گیا۔پروگرام کا آغاز عافیرہ نے تلاوت قرآن پاک سے کیا۔اس کے بعد انٹر کلچرل وومن گروپ کی سربراہ غزالہ شاہین نے گھریلو مسائل بچوں کی تربیت اور بچوں کی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.