Home / 2019 / مارچ / 14

Daily Archives: مارچ 14, 2019

انٹرویو رفعت بیوٹیشن

انٹر ویو فوزیہ وحید اوسلو وجود زن سے ہے کائنات میں رنگ یہ بات تو سب جانتے ہیں کہ خواتین کی آرائش و زیبائش پر ان کا حق ازل سے ہے اور ابد تک رہے گا۔دنیا کے کسی بھی معاشرے میں خواتین اپنی آرائش کا اہتمام کرتی ہیں چاہے وہ افریقہ کے غیر مہذب قبائل ہوں عرب ممالک کا اسلامی ...

Read More »

ماریشس میں اردو زبان و ادب‘‘ دستاویزی حیثیت کی حامل کتاب:پروفیسر خواجہ اکرام الدین س

’’ماریشس میں اردو زبان و ادب‘‘ دستاویزی حیثیت کی حامل کتاب:پروفیسر خواجہ اکرام الدین سابق نائب صدر جمہوریہ ماریشس جناب عبدالرؤف بندھن اور عنایت حسین عیدن ؔ کے ہاتھوں رسم رونمائی آ ج یہاں ورلڈ اردو ایسوسی ایشن اور ہندوستانی زبانوں کا مرکز جواہر لال نہرو یونیورسٹی کی جانب سے محمد ثناء اللہ کی کتاب’’ماریشس میں اردو زبان و ادب‘‘ ...

Read More »

آج کا موضوع ہے۔ماں باپ نعمت ہیں۔

آج کا موضوع ہے۔ماں باپ نعمت ہیں۔ عذرا سلطانہ تلہ ّ گنگ ماں باپ وہ ہستی ہیں جو آپ کوعدم سے وجود میں لاتے ہیں۔ والدین ایسا درخت ہیں جو پھل دے یا نہ دے۔لیکن سایہ ضرور دیتے ہیں۔خدا کے بعد والدین کا درجہ ہے۔ان کے بعد انسان کی دنیا ویران ہو جاتی ہے۔ماں کے قدموں کے نیچے اگر جنت ...

Read More »

فاتح خیبر حضرت علی رضی اللہ عنہ

فاتح خیبر حضرت علی رضی اللہ عنہ کی سیرت و کردار پر ایک نظر علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی سجادہ نشین مرکز اویسیاں نارووال پنجاب پاکستان دنیا میں بے شمار انسان پیدا ہوئے جن میں سے اکثر ایسے ہوئے کہ ان میں کوئی کمال وخوبی نہیں اور بعض لوگ ایسے ہوئے جو صرف چند خوبیاں رکھتے تھے مگر حضرت ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.