Home / حالات حاضرہ / خبریں / 35 ہزار گاڑیوں کا مالک پاکستانی ، دنیا حیران پریشان رہ گئی

35 ہزار گاڑیوں کا مالک پاکستانی ، دنیا حیران پریشان رہ گئی

35 ہزار گاڑیوں کا مالک پاکستانی ، دنیا حیران پریشان رہ گئی

محکمہ ایکسائزاینڈٹیکسیشن نے انوکھا کارنامہ سرانجام دے دیا، ایک شخص کو 35 ہزار کے قریب گاڑیوں کا مالک بنادیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مجاہد شبیر نامی شہری نے لاہور ہائیکورٹ میں محکمہ ایکسائزاینڈٹیکسیشن کے خلاف درخواست دائر کی ہے جس میں موقف اپنایا ہے کہ محکمہ ایکسائز نے اس کے نام پر 34 ہزار 770 گاڑیاں رجسٹرڈکردی ہیں۔ مجاہد شبیر کے مطابق اس کی ذاتی ملکیت میں صرف ایک گاڑی ہے لیکن محکمہ ایکسائز نے چوری شدہ گاڑیاں اس کے نام پر رجسٹرڈ کردی ہیں جس کے باعث پولیس اسے ہراساں کر رہی ہے۔ لاہورہائیکورٹ نے پولیس کو شہری کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔

 

Check Also

آدمی کو کوکاکولا کے کین میں مردہ چوہا مل گیا

فرانس میں ایک آدمی نے کوکا کولا کا کین خریدا اور اس میں موجود پورا ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: