Home / 2019 / مارچ / 05

Daily Archives: مارچ 5, 2019

’مودی الیکشن کی جنگ پاکستان لے گیا ہے‘ امریکی جریدے نے مودی کو بے نقاب کردیا

پاکستان اور خود بھارت کے اندر ایسی آوازیں اٹھ رہی ہیں جو حالیہ پاک بھارت کشیدگی کی وجہ بھارت کے آئندہ ہفتوں میں ہونے والے انتخابات کو قرار دے رہے ہیں۔ اس موقف کے حامیوں کا کہنا ہے کہ نریندر مودی نے انتخابی مہم کے دوران اپنی کمزور ساکھ کو سہارا دینے اور انتخابات جیتنے کی غرض سے پاکستان کے ...

Read More »

پاکستان نے جماعۃ الدعوہ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن پر پابندی لگا دی ،دہشتگردی ایکٹ کے شیڈول ون میں شامل

پاکستان نے فلاح انسانیت فاؤنڈیشن اور جماعۃ الدعوہ پر پابندی لگا دی ہے ، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاہے ، دونوں جماعت کو دہشتگردی ایکٹ کے شیڈول ون میں شامل کردیا گیا ۔ نجی ٹی وی چینل ’’جیونیوز‘‘ کے مطابق وزارت داخلہ نے دہشتگردی ایکٹ 1997کے تحت دونو ں جماعتوں پر پابندی لگائی ہے ،دونو ں جماعتوں کو ...

Read More »

جارج بش کی پوتی نے شادی کرلی

سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کی پوتی ایشلے واکر بش رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں۔ میل آن لائن کے مطابق 29سالہ ایشلے واکر نے امریکی شہر آسٹن میں اپنے منگیتر جولیان لی فیور کے ساتھ زندگی بھر ساتھ نبھانے کا عہد کیا۔ ان کی شادی کی تقریب ان اہتمام ایشلے کی بڑی بہن لورین بش نے کیاتھا۔ رپورٹ کے ...

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کا GSP سٹیٹس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، بھارتی معیشت کو بڑا جھٹکا دے دیا

امریکہ نے بھارت اور ترکی کا ترجیحی تجارتی درجہ (جی ایس پی سٹیٹس)ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ خلیج ٹائمز کے مطابق امریکہ کی طر ف سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت اور ترکی لازمی قانونی اہلیت کے معیار (Statutory eligibility criteria)پر پورے نہیں اترتے جس کی بنیاد پر ان کا جی ایس پی سٹیٹس ختم ...

Read More »

افواج پاکستان بھارتی جارحیت کا جواب دینے کیلئے تیار ہیں :میجر جنرل آصف غفور

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہاہے کہ لائن آف کنٹرول پر تناﺅ موجود ، بھارت کی جانب سے اشتعال انگیزی جاری ہے، ، فوج اسی لئے ہوتی ہے کہ جب جارحیت کی جائے تو اس کا جواب دے، افواج پاکستان بھارتی جارحیت کا جواب دینے کیلئے پوری طرح تیار ہیں۔ دنیا نیوز کے پروگرام ...

Read More »

والدین !عظیم نعمت ہیں

فوزیہ وحید اوسلو والدین در حقیقت انسان کے دنیا میں آنے کا ذریعہ ہوتے ہیں انسان کا وجود والدین کے رہین منت ہوتا ہے اسی لیے اللہ تعالیٰ نے بھی کئی مقامات پر والدین کے ساتھ حسنِ سلوک کا حکم دیا،جب تمہارے ماں باپ میں سے کوئی ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو ان کو اف تک مت ...

Read More »

خوبصورت سا بھرم توڑ گیا تھا کوئی

ڈاکٹر فریادآذر دور رہتی تھی کہیں چاند پہ بڑھیا کوئی لوگ دو گز کے مکانوں میں بھی رہتے ہیں جہاں کوئی دروازہ ، نہ آنگن نہ دریچہ کوئی وہ فراعین ہیں کہ روحِ زمیں کانپتی ہے اور اس عہد میں آیا نہیں موسا کوئی میں بھی روتا ہی رہا نرگسِ بے نور کے ساتھ دیکھ پایا نہ مجھے دیدہء بینا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.