Breaking News
Home / 2019 / مارچ

Monthly Archives: مارچ 2019

چٹخارے۔۔۔

انتخاب فوزیہ وحید اوسلو انسان تین چیزیں کبھی نہیں چھپا سکتا۔! محبت۔! کھانسی۔! اور پاپڑ کھانے کی آواز😂😁 صرف عورتوں کیلئے! اگر کوئی لڑکا آپکے پیچھے ہاتھ دھو کے پڑا ہے،تو آپ بھی منہ دھو کہ اس سے جان چھڑا لیں۔🙊😂 تاش دنیا کی واحد وہ عظیم گیم ہے جس میں مرد بیگم کو اُٹھا اُٹھا کر پھینکتا ہے😄😂 لڑکا ...

Read More »

دردمندانہ اپیل

دردمندانہ اپیل آپ سب سے میری اپیل ہے کہ مہربانی کر کے ایسی پوسٹ اپلوڈ یا شئیر نہ کریں کہ رکشہ چلانے والے کی بیٹی نے گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ رکشہ چلانے والے کا بیٹا CSS کے امتحان میں اول آیا رکشہ چلانے والے کے بچے نے فائینل امتحان میں % 99 نمبر حاصل کر لئیے۔ اب میرے بچے ...

Read More »

پاکستان میں چوالیس فیصد بچوں کو غذائیت کی کمی کا سامنا ہے :غیر ملکی رپورٹ

پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا چھٹا سب سے بڑا ملک ہے اور ان ممالک میں سے ایک ہے، جہاں آبادی میں اضافے کی شرح خطرناک حد تک زیادہ ہےلیکن اس سے بھی خطرناک بات یہ ہے کہ تقریبا ہر دوسرا بچہ غذائیت کی کمی کا شکار ہے۔ مغربی نشریاتی ادارے کے مطابق آبادی اور صحت سے متعلقہ امور ...

Read More »

اقوامِ عالم انٹرنیٹ کے لیے نئے ضوابط تشکیل دیں: مارک زکربرگ

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے بانی اور چیف ایگزیکیٹو مارک زکربرگ نے اقوامِ عالم سے کہا ہے کہ وہ انٹرنیٹ کے لیے نئے ضوابط تشکیل دیں۔ انہوں نے نئے ضوابط کا مطالبہ معتبر امریکی اخبار ’واشنگٹن پوسٹ‘ میں شائع ہونے والے اپنے خصوصی کالم میں کیا۔ زکربرگ نے واضح کیا کہ نئے ضوابط چار مختلف سمتوں میں ...

Read More »

حقیقت کم اداکاری بہت ہے

غزل (سید اقبال رضوی شارب ) حقیقت کم اداکاری بہت ہے یہاں ہر لمحہ مکّاری بہت ہے سنہرے خواب اسنے سب کو بیچے وہ لیڈر کم ویا پاری بہت ہے فصل نفرت کی پھر کاٹے گا شاید فضاؤں میں ستمکاری بہت ہے کوئی گوشہ نہیں خوش حال سچ ہے کہ شرق و غرب سسکاری بہت ہے ہوا مخدوش جھوٹوں کا ...

Read More »

فسانہ اور ہوتا ہے حقیقت اور ہوتی ہے

زباں تک جو نہ آئے وہ محبت اور ہوتی ہے فسانہ اور ہوتا ہے حقیقت اور ہوتی ہے نہیں ملتے تو ایک ادنیٰ شکایت ہے نہ ملنے کی مگر مل کر نہ ملنے کی شکایت اور ہوتی ہے یہ مانا شیشۂ دل رونقِ بازارِ الفت ہے مگر جب ٹوٹ جاتا ہے تو قیمت اور ہوتی ہے نگاہیں تاڑ لیتی ہےمحبت ...

Read More »

انڈو نیشیا میں آتش فشاں کے لاوے سے نارویجن سیاح کو بچا لیا گیا

انڈو نیشئین روزنامہ جکارتہ پوسٹ کے مطابق ایک بیس سالہ نارویجن سیاح کو ریسکیو ٹیم نے اس قت آتش فشاں پہاڑ کے لاوہ سے بچا لیا جبکہ وہ ممنوعہ علاقے میں داخل ہو چکا تھا۔یہ سیاح جسکی عمر بیس برس تھی لاوہ اگلنے والے آتش فشاں پہاڑ سے ڈیڑھ کلومیٹر کے فاصلے سے ملا۔سیاح کی حالت خراب تھی اسے درد ...

Read More »

نارویجن ائیر لائن کو محکمہء صحت کی وارننگ

جمعہ کی سہ پہر تین بجے اوسلو سے استوانگر روانہ ہونے والا ایس اے ایس کا نارویجن ہوائی جہاز فلائٹ نمبرایس کے 4031 میں خسرہ کے جراثیم والے مسافر نے سفر کیا۔جس کی وجہ سے محکمہء ہیلتھ نے اس فلائٹ میں سفر کرنے والے تمام مسافروں کو اپنا ٹیسٹ کروانے کا مشورہ دیا ہے۔ مقامی روزنامہ استوانگر آفتن بلاد کے ...

Read More »

نماز میں شیطانی وسوسے کا علاج

سیدنا عثمان بن ابولعاص عنہ نے رسول اللہ سے دریافت کیا اے اللہ کے رسول شیطان میرے درمیان اور میری نماز اور قر ات کے درمیان حائل ہو جاتا ہے اور قرآت میں التباس پیدا کرتا ہے۔رسو ل اللہ نے فرمایا اس شیطان کا نام خنزب ہے جب تو اسے محسوس کرے تو آعوذ باللہ مکمل پڑھ کر بائیں جانب ...

Read More »

فلمسٹار، ٹی وی فنکار اور اینکر پرسن حمزہ علی عباسی سے اردو فلک ڈاٹ نیٹ کا خصوصی انٹر ویو

فلمسٹار، ٹی وی فنکار اور اینکر پرسن حمزہ علی عباسی سے اردو فلک ڈاٹ نیٹ کا خصوصی انٹر ویو گفتگو شازیہ عندلیب تعاون سکون فلاحی تنظیم، اخوت فاؤنڈیشن اردو فلک ڈاٹ نیٹ نہ صرف اردو بولنے والوں کے مسائل اور انکے حل اجاگر کرتی ہے بلکہ اردو بولنے والوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والوں کو بھی ہائی لائٹ کرتی ہے۔اسی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.