Home / 2019 / February (page 3)

Monthly Archives: February 2019

حافظ محمد بلال کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پر نیک خواہشات کا پیغام

اردو فلک ڈاٹ نیٹ کے سینئیر لکھاری اور امام مسجد حافظ محمد بلال اٹلی میں رشتہء ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں۔اس موقع پر اردو فلک ڈاٹ نیٹ کی چیف ایڈیٹر شازیہ عندلیب اور دیگر ارکان ٹیم دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ حافظ محمد بلال کا شمار اردو فلک ڈاٹ نیٹ کے لائق اور نڈر صحافیوں میں ہوتا ہے۔ہم سب ...

Read More »

فیصل آباد میں روائتی گڑ میلہ کی تقریب

ڈاکٹر شہزاد بسرا زرعی یونیورسٹی فیصل  

Read More »

اخوت کا بیاں ہو جا ۔

اخوت کا بیاں ہو جا ۔ عارف محمود کسانہ اپنا نام ہمیشہ زندہ رکھنے کی آرزو ہر انسان میں ہوتی ہے اور اس کے لیے وہ ہر طرح کے جتن کرتا ہے اور وہ بڑی بڑی یادگاریں بناتا ہے تاکہ رہتی دنیا تک اس کا نام رہے۔ ممکن ہے کچھ عرصہ کہ ایسی نشانیاں قائم رہیں لیکن ان کا ہمیشہ ...

Read More »

محکوم سوچ کی عکاسی!

(شیخ خالد زاہد) ہمیں یہ بات کبھی بھی گوارہ نہیں ہوتی کہ کسی کی منفی کارگردگی کا تذکرہ کریں اور اس میں مین میخ نکالتے پھریں، دوست احباب کا کہنا ہے کہ منفی پہلوؤں میں سے بھی جناب کوئی نا کوئی مثبت نقطہ نظر نکال ہی لیتے ہیں(یہ اللہ کی خصوصی نعمت ہے)۔ اس بات سے کوئی اختلاف نہیں کرتا ...

Read More »

ارزل العمر

از عابدہ رحمانی شکاگو میں نے فجر کی نماز کے بعد پردہ کھسکا کرکھڑکی سے جھانک کر دیکھا ، میری سامنے والی پڑوسن لنڈا اور اسکا شوہر میزیں لگا کر گیراج سیل کا اہتمام کر رہے تھے۔وہ ہر سال گرمیوں میں گیراج سیل ضرور لگاتی ہے ۔اکثر تویہ کہتی ہے کہ میں اپنے گھر کی چیزیں تبدیل کر رہی ہوں، ...

Read More »

سترہ سالہ لڑکے کو دس لڑکوں نے آدھی رات کو لوٹ لیا

جمعہ کی رات لیلے استروم Lille Stromm جانے والی ایک ٹرین میں رات کے ایک بج کر بیس منٹ پر مقامی پولیس اسٹیشن میں پولیس کو ایک فون کال موصول ہوئی۔یہ فون کال ایک سترہ سالہ لڑکے نے کی تھی جس نے اطلاع دی کہ اسے اب سے آدھ گھنٹے پہلے دس لڑکوں نے مل کرچاقو کی نوک پر لوٹ ...

Read More »

زندگی گلزار ہے

Read More »

دریاﺅں کا پانی روکنے کی دھمکی، پاکستان نے بھارت کے خلاف بڑا قدم اٹھالیا

پلوامہ واقعے کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدرکوخط لکھا ہے جس میں انہیں بھارت کے جارحانہ رویے، جنگ اور پاکستان کے دریاﺅں کا پانی روکنے کی بھارتی دھمکیوں سے آگاہ کیا گیا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سلامتی کونسل کے صدر کو لکھے گئے اپنے خط میں کہا ہے ...

Read More »

پاکستانی ڈیزائنر کا بٹوہ دبئی میں گم ہوگیا تو بھارتی شہری نے نئی مثال قائم کردی

  کراچی سے تعلق رکھنے والے 45سالہ ڈیزائنر ارشد ایس ایم کا بٹوہ دبئی میں گم ہو گیا جو ایک بھارتی شہری کو ملا اور اس نے ایمانداری کی ایسی مثال قائم کر دی کہ ہر سننے والا اس کی تعریف پر مجبور ہو جائے۔ خلیج ٹائمز کے مطابق ہاشم وی کے نامی یہ 50سالہ بھارتی شخص کیرالا کا رہائشی ...

Read More »

مسافر جہاز زیادہ سے زیادہ کتنی رفتار پر سفر کرتا ہے؟ آپ بھی جانئے

بوئنگ کمپنی کا 787ڈریم لائنر مسافر طیارہ عام طور پر 560میل (901کلومیٹر )فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑایا جاتا ہے لیکن گزشتہ دنوں ورجن اٹلانٹک ایئرلائنز کے ایک پائلٹ نے امریکہ سے برطانیہ جانے والی ایک پرواز میں اس طیارے کو اتنا تیز چلایا کہ ایک ریکارڈ قائم کر دیا۔ میل آن لائن کے مطابق یہ پرواز امریکی شہر لاس ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.