Breaking News

Daily Archives: فروری 26, 2019

اب آپ لکھے اردو اپنے کمپیوٹر میں

  اب آپ لکھیں اردو اپنے کمپیوٹر میں اپنے کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ میں اردو لکھنے کے لیے ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اورڈاؤن لوڈ کریں ان پیج http://www.mediafire.com/file/k99lqmcrkzylcv1/InPage2014+Khattat+Professional%282%29.rar نیچے دی گئی ہدایات کو فولو کریں

Read More »

‏‎بھارت ہمارے وزیر دفاع پرویزخٹک کے جسمانی کمزوری کو ہماری دفاعی کمزوری نا سمجھے

انتخاب عفت شی دو دن میں مختلف گروپس سے ملنے والی پوسٹس* 1 ‏‎بھارت ہمارے وزیر دفاع پرویزخٹک کے جسمانی کمزوری کو ہماری دفاعی کمزوری نا سمجھے ایٹم بم ہم نے شیخ رشید کی شادی کیلئے نہیں رکھا ہے ??? 2 ?انڈیا نے جنگ کی ریہرسل کیلئے 2 تیارے اڑا کر دیکھے جو ایک دوسرے سے ٹکرا کر تباہ ہو ...

Read More »

”ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس سے بھارت میں کھلبلی مچ گئی ہے ،بھارتی لوگ فون کر کے پوچھ رہے ہیں کہ ۔۔۔“بھارت میں اس وقت کیا ماحول ہے ؟حامد میر نے حیران کن بات بتا دی

ینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کے بعد بھارت میں کھلبلی مچ گئی ہے اور بھارتی صحافی پاکستان میں لوگوں کو فون کر کر کے پوچھ رہے ہیں کہ اب کیا ہو گا؟۔ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے حامد میر نے ...

Read More »

”وزیراعظم عمران خان نے کہا بھارت نے بم گرا کر ہماری شجر کاری مہم خراب کردی “

)بھارت کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی گئی اور جبہ کے مقام پر خالی جگہ پر بم گرائے گئے جس سے کسی قسم کا کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ،اس صورتحال پر وزیراعظم عمران خان نے ازراہ تفنن بیان دیا کہ بھارت نے بم گرا کر ہماری شجر کاری مہم متاثر کی ،اس حوالے ...

Read More »

بھارتی قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی ،پاکستان کا شدید احتجاج، جارحیت کا بھر پور جواب دینے کا عندیہ

بھارتی قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی ، بھارتی جارحیت اور فضائی حدود کی خلاف ورزی پر بھر پور جواب کا عندیہ دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کی جانب سے قائم مقام بھارتی ہائی کمشنر کو طلب کرکے بھارتی جارحیت اور پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج کیا گیا۔ اس موقع پر ...

Read More »

پاکستان میں در اندازی کرنے والی بھارتی فضائیہ کو زور دار جھٹکا، اعلیٰ افسر نے خود کشی کرلی

پاکستان میں دراندازی کرنے والی بھارتی فضائیہ کو زور دار جھٹکا لگ گیا۔ بھارتی فضائیہ کے اعلیٰ افسر نے خود کشی کرلی۔ بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے پریاگ راج میں بھارتی فضائیہ کے اعلیٰ افسر اروند سنہا نے ڈبل بیرل گن سے خود کو اڑا لیا۔ افسر کی خود کشی کا واقعہ ایئر فورس کالونی کی سرکاری رہائش گاہ ...

Read More »

بھارت نے پاکستان کے خلاف ایک اور محاذ کھول دیا، صورتحال کشیدہ

  بھارتی فضائیہ کی دراندازی کے بعد بھارتی فوج نے ایل او سی کی خلاف ورزی بھی شروع کردی اور شہری آبادی کو نشانہ بنانا شروع کردیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق کمشنر میر پور ڈویژن محمد طیب کا کہنا ہے کہ بھارتی فورسز نے ایل او سی پر شہری آبادی پر فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.