Breaking News

Daily Archives: فروری 21, 2019

شادیوں کے اوقات پر عورتوں کا حد سے نکلنا،

دلہن کا نیم برہنہ لباس، نامحرم مردوں کا عورتوں کو مختلف زاؤیوں سے فوکس کر کر کے کیمرے میں بند کر کے فلمیں بنانا اور باپ ، بھائی کی غیرت کے کان پر جوں تک نہ رینگنا، اور تو اور بعض دیندار گھرانوں میں بھی اس موقع پر حیا کا جنازہ اٹھتا نظر آتا ہے کہ دل خوف سے کانپ ...

Read More »

نواز شریف آپ تو پاکستانی تھے

باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری لنکا بھی گھر کے بھیدی نے ڈھائی تھی اور لگتا ہے نواز شریف پاکستان کی بیڑیوں میں بٹے ڈالے گا۔ اور وہی ہوا جس کا ڈر تھا عالمی عدالت انصاف میں بھارتی وکیل نے کلبھو شن کیس میں پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بیان کی آڑ لیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے ...

Read More »

آپ کس کاؤنٹی میں رہتے ہیں؟

ناروے کی سب سے کامیاب اور ناکام کاؤنٹیز کا سروے سال دو ہزار انیس میں کیے جانے والے ایک سروے کے مطابق گلومویک کی کاؤنٹی کو صوبہ فن مارک کی سب سے خراب کارکردگی دکھانے والی کاؤنٹی قرار دیا گیا ہے۔سروے رپورٹ کے مطابق چھوٹی کاؤنٹیز بڑی کاؤنٹیز کے مقابلے میں ذیادہ خراب حالات کا شکار ہیں۔اسی صوبے کی کئی ...

Read More »

اکستانی شوٹرز کو ورلڈ کپ میں حصہ لینے کیلئے ویزہ نہ دینا بھارت کو مہنگا پڑ گیا ، شوٹنگ فیڈریشن نے دھمکی دیدی

بھارت میں ہونے والے شوٹنگ ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے پاکستانی شوٹرز کو شامل ہونے کیلئے ویزے جاری نہیں کیے گئے جس کے باعث ممکنہ طور پر انڈیا کو پابندیوں کا بھی سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشل شوٹنگ ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی شوٹرز کو میزبان ملک بھارت جانا تھا تاہم بھارت نے ہمیشہ کی ...

Read More »

” جنگ لڑنے کے اہل نہیں ، نوجوان اس وقت خود کشی کو۔۔۔ “ بھارتی ملٹری انٹیلی جنس نے حکومت کو رپورٹ پیش کردی

      مودی سرکار کی پاکستان کو دی جانے والی بڑھکوں کی ہندوستانی ملٹری انٹیلی جنس نے ہوا نکال دی ،بھارتی فوج کے بارے میں ایسا انکشاف کر دیا کہ مودی حکومت پاکستان کے خلاف جارحیت سے پہلے ہزار بار سوچے گی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہندوستانی ملٹری انٹیلی جنس نے مودی حکومت کو اپنی رپورٹ پیش کرتے ...

Read More »

بھارتی سکھوں کا پاکستان پر حملے میں ساتھ نہ دینے کا اعلان

بھارتی سکھوں نے پاکستان پر حملے کی صورت میں ساتھ نہ دینے کا اعلان کردیا، پاکستان کیخلاف کسی بھی کاروائی کیلئے ہندو شدت پسندوں کو میدان میں اتار نے کی تلقین، جبکہ خالصتان بنانے کی دھمکی بھی دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پلوامہ میں مقبوضہ کشمیر کی تاریخ میں بھارتی فوج پر ہونیوالے سب سے بڑے حملے کے بعد ایک ...

Read More »

بھارت کی کسی بھی جارحیت کا منہ تو ڑ جواب دیا جائے :وزیر اعظم نے مسلح افواج کو مکمل اختیار دیدیا

وزیراعظم عمران خان نے پاک فوج کو بھارت کی کسی بھی جارحیت کے کیخلاف جوابی کارروائی کامکمل اختیار دیدیا ہے، بھارت کی جانب سے ہونیوالی کسی بھی محاذ آرائی کا منہ توڑ جوا ب دیاجائے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں بھارت کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ ...

Read More »

بھارت میں دھماکہ

پلوامہ دھماکے کے بعد بھارت کی کالندی ایکسپریس میں دھماکہ ہو گیا جس کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہو ا۔بھارتی میڈ یا رپورٹس کے مطابق صنعتی شہر کانپور سے 40کلو میٹر کے فاصلے پر واقع براج پور ریلوے اسٹیشن پر کالندی ایکسپریس کی عقبی بوگی میں زوردار دھماکہ ہواجس سے بوگی کے پرخچے اڑ گئے۔اس دھماکے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.