Breaking News

Daily Archives: فروری 19, 2019

بھارت میں موجود پاکستانیوں سے متعلق افسوسناک خبر آگئی

بھارتی ریاست راجستھان میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب سے پاکستانیوں کو 48 گھنٹوں میں بھارت چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے۔ راجستھان کے شہر بیکانیر میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے حکم میں کہاگیا ہے کہ ہوٹل اور لاجز میں پاکستانی شہریوں کو نہ ٹھہرایا جائے اور بیکانیر کے شہری کسی پاکستانی کو ملازم نہ رکھیں۔دوسری جانب پاکستانی دفترخارجہ کے ترجمان نے ...

Read More »

بھارت کی پہلی ہی سپیڈ ٹرین پہلے ہی سفر میں ڈھیر ہوگئی

گزشتہ دنوں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھارت کی پہلی سپیڈ ٹرین کا افتتاح کیا جو بھارت ہی میں تیار کی گئی تھی لیکن یہ سپیڈ ٹرین اپنے افتتاحی سفر میں ہی ڈھیر ہو گئی۔ اے بی سی نیوز کے مطابق اس ٹرین کو ’وندے بھارت ایکسپریس‘ کا نام دیا گیا تھا۔ افتتاح کے بعد یہ ٹرین اترپردیش کے شہر ...

Read More »

سعودی ولی عہد پاکستان سے براہ راست بھارت کیوں نہیں گئے؟ ایسا دعویٰ کہ آپ کو بھی یقین نہ آئے

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 2 روزہ دورے پر بھارت پہنچ چکے ہیں جہاں وہ 44 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کے معاہدے کریں گے۔ محمد بن سلمان نے اتوار کو پاکستان سے جنوبی ایشیائی ملکوں کے دورے کا آغاز کیا ہے۔ انہوں نے پیر کے روز پاکستان سے براہ راست بھارت جانا تھا لیکن بھارتی اعتراض ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.