Breaking News

Daily Archives: فروری 13, 2019

میرا دوست نواز شریف

باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری گزشتہ برس دسمبر کے اوائل میں لاہور گیاتو باتوں باتوں میں می،ں نے پوچھا آپ نے بہت سی کتابیں لکھیں ویسے تو شاعر کہتا ہے سب ہی میری اولادیں ہیں کس کو اچھا کہوں آپ بتائیے کون سی کتاب پسند ہے کہنے لگے میرا دوست نواز شریف۔میں نے گزارش کی کیا ایک نسخہ مل سکتا ...

Read More »

مسئلہ کشمیر اور اس کے تین فریق۔

عارف محمود کسانہ مسئلہ کشمیر کے تینوں فریقوں یعنی کشمیری قیادت، پاکستان اور بھارت نے اپنے اپنے موقف کے حق میں اس قدر فاش اور بڑی غلطیاں کی ہیں کہ وہ اندرون خانہ ان پر ضرور پچھتاتے ہوں گے۔ بھارت جوکشمیر کو اپنا اٹوٹ انگ قرار دیتا ہے اس مسئلہ کو اقوام متحدہ میں لے جانے پراس وقت کے وزیراعظم ...

Read More »

بنگلا دیش کے مضحکہ خیز انتخابات

شیخ حسینہ کے ۱۰ سالہ دور حکومت میں بنگلا دیش نے زبردست ترقی حاصل کی۔اس دوران غریب ترین ممالک میں شمار ہونے والے بنگلادیش کی فی کس آمدنی میں ۱۵۰؍فیصد اضافہ ہوا، ملک میں انتہائی غریب افراد کی تعداد۱۹ فیصد سے کم ہوکر۹ فیصد رہ گئی،ان ساری اچھی باتوں میں افسوسناک یہ ہے کہ شیخ حسینہ نے آمرانہ ہتھکنڈے استعمال ...

Read More »

مختلف تجارتی منصوبوں کے لیے تیس ملین کراؤن کے فنڈز

مختلف تجارتی منصوبوں کے لیے تیس ملین کراؤن کے فنڈز ناروے میں ترہتر ماحولیاتی تجارتی منصوبوں کے لیے تیس ملین کے فنڈز ادا کیے گئے ہیں۔ یہ رقم ان منصوبوں کے لیے استعمال کی جائے گی جن میں پلاسٹک کی مصنوعات کی صفائی اور انہیں دوبارہ استعمال کرنے کے قابل بنایا جائے گا۔ان اداروں میں کئی کاروباری ادارے ،اینجیوز،تحقیقی ادارے ...

Read More »

معمر افراد کے ڈرائیونگ لائسنس کی معیاد بڑہانے کی تجویز

روڈ ٹرانسپورٹ اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ نے مشترکہ طور پر اس بات کی تجویز مرکزی اتھارٹی کو پیش کی ہے کہ معمر افراد کو اسی سال کی عمر تک اپنا ڈرائیونگ لائیسنس استعمال کرنے کی اجازت دی جائے جو کہ اس سے پہلے پچھتر ۷۵ برس تھی۔انہوں نے مزید بتایا کہ ناروے میں معمر افارد کی صحت کا معیار پہلے سے ...

Read More »

انسان کب خوش قسمت ہوتا ہے؟

برطانیہ میں ہونے والی ایک حالیہ تحقیقی سروے سے یہ پتہ چلانے کی کوشش کی گئی کہ انسان کس عمر میں سب سے ذیادہ خو ش قسمت ہوتا ہے۔یہ تحقیق پچھلے سات برسوں سے کی جا رہی ہے جس میں ایک ملین برطانوی افراد نے حصہ لا۔اس کے لیے مختلف جوابات موصول ہوئے اکثریت کا خیال ہے کہ بیس سال ...

Read More »

24 کروڑ سال پرانی ہڈی میں سائنسدانوں کو کینسر مل گیا

جرمنی میں 2013ءمیں سائنسدانوں کو 24کروڑ سال پرانی ایک ہڈی ملی تھی جس پر تجربات کے بعد اب سائنسدانوں نے اس کے متعلق انتہائی حیران کن انکشافات کر دیئے ہیں۔ ورلڈ لنگ نیوز کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ ہڈی جانوروں کی اس معدوم ہو چکی نسل کی ہے جسے موجودہ کچھوﺅں کے آباﺅ اجداد سمجھا جاتا ہے۔ ...

Read More »

وہ ملک جس نے سرکاری طور پر اپنا نام تبدیل کرلیا

دنیا میں کئی ایسے ملک ہیں جن کا نام پہلے کچھ اور تھا تاہم بعد میں ان کا نام سرکاری طور پر تبدیل کر دیا گیا۔ اب اس فہرست میں مقدونیہ بھی شامل ہو گیا ہے جس کا نام مقدونیہ سے تبدیل کرکے ’جمہوریہ شمالی مقدونیہ‘ (Republic of North Macedonia)رکھ دیا گیا ہے۔ دی گارڈین کے مطابق نام کی تبدیلی ...

Read More »

افریقی ملک میں مسافر طیارہ گر کر تباہ

مشرقی افریقہ کے ملک کینیا میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں تین امریکیوں اور پائلٹ سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ کینیا کے علاقے کیریچو میں مسائی مارا نیچر ریزرو کے پاس مکوتانو جنگل سے ملحقہ کھیت میں سیسنا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ طیارہ بے قابو ہوگیا تھا جس ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.