Breaking News

Daily Archives: فروری 12, 2019

سانپ نے آدمی کو کاٹا اور پھر آدمی نے اپنی بیوی کو کاٹ لیا، لیکن زندہ کون بچا؟ ناقابل یقین واقع

بھارت میں ایک آدمی کو زہریلے سانپ نے کاٹا اور اس شخص نے اپنی بیوی کو کاٹ لیا تاکہ دونوں اکٹھے مر سکیں لیکن پھر ان میں سے زندہ کون بچا؟ واقعے کی تفصیل جان کر ہر کوئی ورطہ¿ حیرت میں پڑ جائے۔ نیوزویک کے مطابق یہ محیرالعقول واقعہ بھارتی ریاست بہار کے ضلع سمستی پور کے ایک گاﺅں میں ...

Read More »

لندن کے ہسپتال میں عیسائی خاتون نے بستر مرگ پر اسلام قبول کرلیا

لندن کے ایک ہسپتال میں زیرعلاج ایک ضعیف العمر خاتون نے زندگی کے آخری لمحات میں اسلام قبول کر لیا۔ خاتون کے قبول اسلام کی ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر پوسٹ کی گئی ہے جو تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون کو ایک شخص کلمہ پڑھا کر ...

Read More »

موبائل فون کی نیلی روشنی آپ کی صحت کے لئے کتنی نقصان دہ ہے؟ ماہرین نے وارننگ دے دی

موبائل فون کی سکرین سے نکلنے والی نیلی روشنی کے بارے میں برطانوی سائنسدان بتا چکے ہیں کہ یہ مردوں کو پراسٹیٹ کینسر اور خواتین کو چھاتی کے کینسر میں مبتلا کرتی ہے۔ اب ماہرین نے اس روشنی کے مزید کئی سنگین نقصانات بتا دیئے ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ ”موبائل فون سے نکلنے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.