Daily Archives: فروری 11, 2019

وہ ہسپتال جس سے اب تک 7 جعلی ڈاکٹر پکڑے جاچکے ہیں

جنوبی پنجاب کے سب سے بڑے شفاخانے نشتر ہسپتال سے ایک اور جعلی ڈاکٹر پکڑا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نشتر ہسپتال ملتان سے جاوید نامی جعلی ڈاکٹرپکڑا گیا ہے جسے پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔ نشتر ہسپتال سے گزشتہ کچھ دنوں کے دوران 7 جعلی ڈاکٹرز پکڑے جاچکے ہیں۔ دو روز قبل بھی نشتر ہسپتال کی ایمرجنسی ...

Read More »

نئے صوبے بنانے سے کیا سنگین خطرات لاحق ہوسکتے ہیں؟ہمایوں اختر خان نے واضح کردیا

تحریک انصاف کے رہنما ہمایوں اختر خان نے کہاہے کہ نئے صوبے بناناملک کے لئے انتہائی خطرناک ہوسکتاہے ، نئے صوبوں کی بجائے ضلعی حکومت کوطاقت دینی چاہئے ۔ نیوزچینل 24کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ہمایو ں اختر خان نے کہاکہ نئے صوبے بناناملک کے لئے انتہائی خطرناک ہوسکتاہے ، نئے صوبوں کی بجائے ضلعی حکومت کوطاقت دینی چاہئے ...

Read More »

”انگلینڈ پاکستان آ کر کھیلنے کیلئے راضی ہو گیا ہے“ پاکستانیوں کیلئے شاندار خوشخبری آ گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے درمیان مذاکرات کے بعد پی سی بی کے چیئرمین احسان مانی نے دعویٰ کیا ہے کہ انگلینڈ اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے پر راضی ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 2022ءمیں سیریز شیڈول ہے اور پاکستان کی خواہش ہے کہ یہ سیریز ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.