Breaking News

Daily Archives: فروری 8, 2019

اس دولہا نے اپنی شادی پر ہاتھ سے قرآن لکھ کر دلہن کو بطور حق مہر دے دیا

اس دولہا نے اپنے ہاتھ سے لکھ کر قرآن مجید کا نسخہ دلہن کو حق مہر میں دے دیا ۔ نیوزویب سائٹ ’پڑھ لو‘کے مطابق موجودہ دورمیں جہاں کئی طرح کی چیزوں کی مانگ ہے ، وہاں پر قرآن مجید کو کوئی کیسے بھول سکتا ہے ۔ ہم اپنے شریک حیات کو جیولری اور کارجیسی قیمتی چیزیں دینے کی کوشش ...

Read More »

فیس بک پر بڑی پابندی لگ گئی، صارفین کی خوشی کی انتہاءنہ رہی

جرمن حکام نے اپنے ملک میں سوشل میڈیا کے حوالے سے اہم فیصلہ سناتے ہوئے معروف ترین سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک پر نئی پابندیاں عائد کردی ہیں اور اسے مختلف ذرائع سے ڈیٹا جمع کر کے اسے اکٹھا کرنے سے روک دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی کے فیڈرل کمپی ٹیشن آفس کی جانب سے دئیے گئے فیصلے ...

Read More »

15 برس بعد ملالہ یوسفزئی کا پاکستان کی سیاست میں کیا کردار ہوگا؟ ماہر علم نجوم نے بڑی پیشگوئی کردی

معروف ماہر علم نجوم اور عالمی شہرت یافتہ پامسٹ ایم اے شہزاد خان ایڈووکیٹ نے پشین گوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ برطانیہ میں زیر تعلیم طالبہ ملالہ یوسفزئی پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت کے طور پر ابھر کر سامنے آئیں گی اور آئندہ 15 برس بعد  پاکستان کے عام انتخابات میں حصہ لیں گی ۔ خیال رہے کہ 2012 میں ملالہ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.