Breaking News

Daily Archives: فروری 6, 2019

اب صرف 100 سال یا زائد عمر کے افراد کو سگریٹ پینے کی اجازت ہوگی، امریکہ میں قانون منظور ہوگیا

امریکی ریاست ہوائی میں سگریٹ نوشی کے حوالے سے انتہائی سخت قانون منظور کرلیا گیا ہے۔ ریاست میں سگریٹ نوشی کے حوالے سے پہلے ہی بہت سخت قوانین موجود ہیں لیکن نئے قانون کے مطابق 2024 سے صرف ان لوگوں کو سگریٹ پینے کی اجازت ہوگی جن کی 100 سال یا اس سے زائد عمر ہوگی۔ امریکہ میں سگریٹ نوشی ...

Read More »

”ہم افغانستان پر قبضہ نہیں کرنا چاہتے لیکن اس وقت تک جنگ بندی بھی نہیں کریں گے جب تک ۔۔۔ “ طالبان نے اعلان کردیا

افغان طالبان نے واضح کیا ہے کہ وہ پورے افغانستان پر بزور طاقت قبضہ نہیں کرنا چاہتے کیونکہ اس سے امن نہیں آئے گا لیکن اس وقت تک جنگ بندی بھی نہیں کریں گے جب تک افغانستان میں ایک بھی غیر ملکی فوجی موجود ہے۔ امریکہ کے ساتھ امن مذاکرات کے دوران طالبان کے وفد کی سربراہی کرنے والے طالبان ...

Read More »

وہ نوجوان جو 21 ارب روپے کو تالہ لگا کر فوت ہوگیا

دنیا بھر میں کرپٹو کرنسی کا رجحان فروغ پارہا ہے جس کا اندازہ بٹ کوئین کی مقبولیت دیکھ کر لگایا جاسکتا ہے۔ دنیا بھر میں لوگ ڈیجیٹل کرنسی خرید رہے ہیں جو مخصوص پاس ورڈز کے تحت اپنے خریدنے والے کی ملکیت میں موجود ہوتی ہے لیکن اگر یہ پاس ورڈ ہی گم ہوجائے تو کیا ہوتا ہے؟ اس کا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.