Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / چینی کمپنی کا نوجوان لڑکیوں کو جیون ساتھی کی تلاش کیلئے چھٹیاں دینے کا فیصلہ

چینی کمپنی کا نوجوان لڑکیوں کو جیون ساتھی کی تلاش کیلئے چھٹیاں دینے کا فیصلہ

چینی کمپنی کا نوجوان لڑکیوں کو جیون ساتھی کی تلاش کیلئے چھٹیاں دینے کا فیصلہ

چین میں دو کمپنیوں نے تیس سال سے زائد عمر کی خواتین کو اپنا جیون ساتھی تلاش کرنے کے لیے پندرہ دن کی چھٹیاں دینے کا فیصلہ کر لیا۔ اگر کوئی خاتون رواں سال کے آخر تک شادی کرنے میں کامیاب ہو جاتی ہے تو اسے ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس بھی دی جائے گی۔معاشرے میں ادھیڑ عمر خواتین کو سہارا دینے کی کوشش، چین میں دو مقامی کمپنیوں نے جیون ساتھی کے تلاش کے لیے خواتین کو ایکسٹراچھٹی دینے کا فیصلہ کر لیا۔

نئے چینی سال کے آغاز کی مناسبت سے ملک بھر میں سات روزہ عام تعطیلات دی جائینگی مگر تیس سال سے زائد عمر کی غیر شادی شدہ خواتین کو کمپنی کی جانب سے پندرہ دن کی چھٹیاں ملیں گی۔خاتون اگر سال دو ہزار انیس کے اختتام سے قبل شادی کر لیتی ہے تو کمپنی ایک تنخواہ بطور بونس بھی دے گی۔

 

Check Also

نارویجن شہزادی کا ہائی اسکول میں میرٹ پر داخلہ

نارویجن شہزادی انگرڈ الیگزنڈرا کا موسم خزاں کے لیے ایلوے باکن Elvebakken ہائی اسکول میں ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: