Daily Archives: فروری 4, 2019

مسلمانوں کا زوال اور اسے کے اسباب

مسلمانوں کا زوال اور اسے کے اسباب از شہباز رشید بہورو(جموں وکشمیر) ایک انسان کی انفرادی زندگی کے دائرہ کار میں کامیابی اور ناکامی کی اصطلاحات کو کافی اہمیت حاصل ہے۔ایک انسان کی انفرادی شخصیت کو چار چاند تب لگتے ہیں جب وہ کسی کامیابی سے ہمکنار ہوتا ہے اور مایوسی اور پریشانی اسے تب ڈھانکتی ہے جب ناکامی کے ...

Read More »

"ہم بڑے ہو گۓ”

انتخاب فوزیہ وحید مسکراہٹ تبسم ہنسی قہقہے سب کے سب کھو گئے ہم بڑے ہو گۓ ذمہ داری مسلسل نبھاتے رہے بوجھ اوروں کا بھی ہم اٹھاتے رھے اپنا دکھ سوچ کر روئیں تنہائی میں۔ محفلوں میں مگر مسکراتے رھے کتنے لوگوں سے اب مختلف ہو گۓ ہم بڑے ہو گۓ اور کتنی مسافت ھے باقی ابھی زندگی کی حرارت ...

Read More »

ہم آپ کے ساتھ ہیں

باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری کشمیری بھائیو ہم آپ کے ساتھ ہیں مجبور جکرے ہوئے ہاتھ پاؤں بندھے ہوئے ؤم آپ کے ساتھ ہیں کھل کر نہیں کسمساتی آواز میں ہم آپ کے ساتھ ہیں۔طاقت کا سر چشمہ زمینی خداؤں کے ہاتھ ہے۔گزشتہ چند دہائیوں میں مشرقی تیمور آزاد ہوا جنوبی سوڈان الگ ملک بن گیا لیکن نہیں آزادی ملی ...

Read More »

کے کے عزیز اور نقاش پاکستان چوہدری رحمت علی

کے کے عزیز اور نقاش پاکستان چوہدری رحمت علی عارف محمود کسانہ برصغیر کی تقسیم کا سب سے پہلے تصور ایک انگریز جان برائیٹ نے 24 جون 1858 میں پیش کرتے ہوئے کہا کہ مکمل اختیارات کے ساتھ پانچ یا چھ صوبے بنائے جائیں جو کہ بلاآخر آزاد ریاستیں بن جائیں۔ ایک عشرہ بعد 1867 میں سرسید نے یہ محسوس ...

Read More »

نارو وال میں علماء کونسل کا انتخابی اجلاس

نارو وال میں علماء کونسل کا انتخابی اجلاس نارووال( ) پاکستان مشائخ وعلماء کونسل کا ایک انتخابی اجلاس گزشتہ روز زیر صدارت مرکزی چیئرمین پیر سید سیف اللہ خالد گیلا نی و زیر نگرانی مرکزی سیکرٹری اطلاعات و نشریات ملک مظہر حسین اعوان مرکزی سیکریٹریٹ کوٹلی پلاٹ شریف میں منعقد ہوا جس میں ضلع نارووال کے انتخابات عمل میں لائے ...

Read More »

علامہ خادم حسین رضوی اور پیر محمد افضل قادری کی پیشی پر ہزاروں کارکن جمع۔

عدالت کے باہر شاندار استقبال۔ منوں پھول پتیاں نچھاور۔ کارکن دیوانہ وار نعرے لگاتے رہے۔ آئندہ پیشی 8فروری کو ہوگی۔ علما مشائخ کارکنوں کی گرفتاری کی مذمت۔ مقدمات خارج اور رہا کرنے کا مطالبہ! لاہور: (پریس ریلیز 4فروری) تحریک لبیک کے قائدین علامہ خادم حسین رضوی، پیر محمد افضل قادری، سید ظہیر الحسن شاہ، علامہ وحید نور، پیر اعجاز اشرفی، ...

Read More »

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں رات کے وقت خواتین کا راج چلتاہے ، کوئی بھوکانہیں سوتا

  مغربی اور بھارتی میڈیا پاکستان کے خلاف بے بنیاد پراپیگنڈا ہر وقت جاری رکھتاہے جس کی وجہ سے بیرونی دنیامیں پاکستان کا امیج زیادہ اچھانہیں لیکن اِسی ملک میں امن وامان ، معاشرتی انصاف اور بھائی چارے کی ایسی مثالیں بھی ہیں جس کی مہذب دنیا میں مثال نہیں مل سکتی ، سب سے زیادہ جرائم سے متاثرہ سمجھے ...

Read More »

چینی کمپنی کا نوجوان لڑکیوں کو جیون ساتھی کی تلاش کیلئے چھٹیاں دینے کا فیصلہ

چین میں دو کمپنیوں نے تیس سال سے زائد عمر کی خواتین کو اپنا جیون ساتھی تلاش کرنے کے لیے پندرہ دن کی چھٹیاں دینے کا فیصلہ کر لیا۔ اگر کوئی خاتون رواں سال کے آخر تک شادی کرنے میں کامیاب ہو جاتی ہے تو اسے ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس بھی دی جائے گی۔معاشرے میں ادھیڑ عمر خواتین ...

Read More »

آسٹریلیا میں پاکستانی کرکٹر عثمان قادر کا تیز رفتاری پر چالان

آسٹریلیا میں سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کے بیٹے عثمان قادر کا تیز رفتاری پر چالان کردیا گیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق عثمان قادر مشرقی پرتھ میں سڑک پر موٹر سائیکل 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلا رہے تھے، یہاں رفتار 50 کلومیٹر سے تجاوز کرنے کی اجازت نہیں دی جاتی۔ ویسٹرن آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن کی چیف ایگزیکٹو ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.