Breaking News

Daily Archives: فروری 1, 2019

ہمارے بزرگ ہماری رونق

شازیہ عندلیب نائمہ کو اچانک موسم گرماء میں الرجی نے آن گھیرا۔اس وجہ سے اس کیلیے روزمرہ کے کاموں میں بہت ذیادہ مسلہء رہنے لگا تھا۔کبھی معدے میں گڑ بڑ کبھی جسم میں درد اور کبھی چھینکیں ناک میں دم کر دیتیں۔ اس دوران وہ لوگ نئے گھر میں شفٹ ہو گئے۔جو پہلے گھر سے ذیادہ آرام دہ تو تھا ...

Read More »

چار ہزار نو سو ملازمتوں سے برطرفی کے نوٹس

ماہ اکتوبر میں محکمہء روزگار کو چار ہزار نو سو ملازمتوں کی برطرفی کے نوسز موصول ہوئے۔ان میں سے چالیس فیصد نوٹسز کا تعلق صوبہ روگے لینڈRogaland سے تھا۔محکمہے روزگار کی سربراہ سگرون Sigrun V229geng کے مطابق اسکی بڑی وجہ تیل کی صنعت میں ہونے والی ہڑتالیں اور اس شعبہ میں ہونے والے کاموں میں کمی ہے۔ جبکہ توقع ہے ...

Read More »

پرائمری اسکولوں میں مذہب کے مضمون پر تنقید

حال ہی میں پرائمری اسکولوں میں حکومت کی جانب سے متعارف کیے جانے والے مذہب کے مضمون پر اسلمای اور عیسائی تنظیموں نے رد عمل کا اظہار کی ہے۔اسلامی دائیلاگ نیٹ ورک کی تنظیم کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اس مضمون میں دین اسلام کے بنیادی ارکان مثلاً اسلام کے چھ ستون اور عقیدہء توحید کے بارے میں ملومات ...

Read More »

روسی لڑاکا طیارے نے ہوا میں امریکی طیارے کو ’دھکا‘ دے کر سائیڈ پر کردیا

فضاﺅں میں دو متحارب ممالک کے لڑاکا طیاروں کی مڈبھیڑ کی ویڈیو شاذونادر ہی سامنے آتی ہے۔ ایسی ہی ایک امریکی ایف 15اور روسی ایس یو 27جنگی طیاروں کی ویڈیو منظرعام پر آئی ہے جس میں روسی پائلٹ نے ایسی جرا¿ت کا مظاہرہ کیا ہے کہ ہر دیکھنے والے کو حیران کر دیا۔ میل آن لائن کے مطابق اس ویڈیو ...

Read More »

’میرے باپ نے اپنی زندگی کی کئی دہائیاں پنجاب پولیس کو دے دیں اور ریٹائرمنٹ پر صرف یہ چیز ملی‘

ایک نوجوان نے بحث و مباحثے کی ویب سائٹ Redditپر اپنے باپ کو پنجاب پولیس سے ریٹائرمنٹ پر ملنے والی شیلڈ کا عکس پوسٹ کیا ہے، جس میں سپیلنگ کی ایسی سنگین غلطی ہے کہ آدمی سر پکڑ کر بیٹھ جائے۔ اس نوجوان نے لکھا ہے کہ ”میرے باپ نے پنجاب پولیس کو اپنی زندگی کی کئی دہائیاں دے دیں ...

Read More »

سٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے آخری روز تیزی کا رجحان

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے آخری روز تیزی کا رجحان رہا اور انڈیکس 313 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ بند ہوا ہے۔ جمعہ کو سٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 313 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس 41 ہزار 113 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ کاروبار کے دوران 12 کروڑ 75 لاکھ 48 ہزار 440 شیئرز کا کاروبار ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.