Breaking News
Home / 2019 / فروری

Monthly Archives: فروری 2019

پاک فوج کی فتح پر شاہد آفریدی بھی شادمان، ایسا شاندار پیغام جاری کردیا کہ بھارت کے شدت پسند کرکٹرز منہ چھپانے لگے

پاک فوج کی دلیرانہ اور فاتحانہ کارروائی پر پوری قوم خوش ہے، کرکٹر شاہد آفریدی نے خوشی کے اس موقع پر ایسا شاندار پیغام جاری کردیا کہ بھارت کے شدت پسند کرکٹرز کو بھی اپنی سوچ پر افسوس ہوگا۔ ایک طرف گوتم گمبھیر جیسے بھارتی کرکٹرز ہیں جو ہر وقت پاکستان مخالف بیانات دیتے رہتے ہیں اور جنگ کی بڑھکیں ...

Read More »

ترکی نے ایک بار پھر پاکستان کا سچا دوست ہونے کا ثبوت دے دیا، عالمی برادری سے ایسا مطالبہ کردیا کہ آپ کوبھی خوشی ہوگی

ترک وزیر خارجہ نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے۔ ترک وزیر خارجہ میولو ت چاوش اولو نے ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر پاک بھارت کشیدگی کی بنیادی وجہ ہے۔ مسئلہ کشمیر کا اقوام متحدہ کی ...

Read More »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے آج کی رات قوم کو بڑے خطرے سے آگاہ کردیا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ مجھے 1965کی جنگ والا ماحول نظر آرہاہے ،آج کی رات بہت اہم ہے، بھار ت دوبارہ حملہ کرسکتا ہے ، پوری قوم تیار رہے ۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ”آف دی ریکارڈ“ میں گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آج کی رات بہت اہم ہے، ہم تیار ...

Read More »

پاک فضائیہ نے اپنی برتری برقرار رکھی،بھارت نے پاکستان پر جنگ مسلط کی تو یہ آخری جنگ ہوگی:شیخ رشید احمد

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ اگربھارت نے پاکستان پر جنگ مسلط کی تو یہ آخری پاک بھارت جنگ ہوگی اورخطے کے ممالک بھی اس کے اثرات سے محفوظ نہیں رہیں گے ، وزیراعظم عمران خان اور ڈی جی آئی ایس پی آر نے بہترین بیان دیا،پاک فضائیہ نے اپنی برتری برقرار رکھی ہے،ریلوے میں ایمرجنسی نافذکردی گئی ...

Read More »

پاکستان کے سرپرائز کے بعد بھارت کی 21 سیاسی جماعتوں نے مودی کے خلاف محاذ کھول دیا

پاکستان کی جانب سے بھارت کو دیے جانے والے سرپرائز کے بعد بھارت کی 21 سیاسی جماعتوں نے مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ ایک مشترکہ بیان میں اپوزیشن جماعتوں نے مودی کو موجودہ حالات کا ذمہ دار قرار دیا اور کہا ہے کہ مودی بھارتی فوج پر سیاست کر رہے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے بھارت کے 2 ...

Read More »

پوری قوم دفاع وطن کیلئے متحد ہے

لاہور ؍ گجرات ؍ اسلام آباد: (پریس ریلیز 26فروری 2019ء )پوری قوم دفاع وطن کیلئے متحد اور تیار ہے۔ جارحیت کی گئی تو پاکستانی قوم بہادری کے نئے ریکارڈ قائم کریگی۔ قیام پاکستان کی طرح تحفظ پاکستان کیلئے بھی روحانی قوتیں شامل حال رہیں گی۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز روحانی رہنماء اور ذیب سجادہ نیک آباد شریف پیر عثمان ...

Read More »

روسی سیاح بینک لوٹنے کے الزام میں گرفتار

ناروے اور روس کے درمیان واقع سرحدی علاقے میں ایک انتیس سالہ روسی سیاح کو اس وقت پولیس نے گرفتار کر لیا جبکہ وہ ایک بینک کو لوٹنے کی کوشش میں مصروف تھا۔حوالات میں ملزم نے اپنے الزامات تسلیم کر لیے۔ پولیس نے اسے دو ہفتے کے ریمانڈپر جیل بھیج دیا ہے جبکہ اسکے وکیل صفائیUlf E. Hansen, کا کہنا ...

Read More »

نارویجن ملکہ سونیا نے اسکیٹنگ ونر سے اسکیٹس ادھار لیے

نارویجن شاہی جوڑے ملکہ سونیا اور شاہ ہیرالڈ نے دس کلومیٹر کے اسکیٹنگ مقابلہ جیتنے والی کھلاڑیوں Johaug and Ingvild Flugstad 216stberg سے ملاقات کی اور ہاؤگ نے بتایا کہ ملکہ سونیا نے اس سے اسکے اسکیٹس کا جوڑا ادھار لیا تاکہ وہ اسکیٹنگ سے لطف اندوز ہو سکے۔اسکیٹنگ چیمپین شپ جیتنے والی ہاؤگ نے کہا کہ اسے نہیں پتہ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.