Home / 2019 / January (page 5)

Monthly Archives: January 2019

ورلڈ اسلامک مشن ہولملیا میں محفل میلاد کا انعقاد

اتوار کی شام ورلڈ اسلامک مشن ہولملیاء مسجد میں خواتین کی محفل میلاد کا انعقاد ہوا جس میں بڑی تعداد میں خواتین اور بچیوں نے شرکت کی۔اس محفل میں کراچی سے تعلق رکھنے والی معروف نعت خواں حوریہ بیگم اور انکی شاگرد بچیوں نے نعت خوانی کر کے محفل میلاد کی رونق میں اضافہ کیا۔جبکہ مقامی نعت خواں خواتین نے ...

Read More »

آخر کار وزیراعظم عمران خان خود میدان میں آ گئے ،ساہیوال واقعہ کے ذمہ داران کیخلاف سب سے بڑااعلان کر دیا

وزیراعظم عمران خان نے ساہیوال واقعہ پر قوم کیلئے پیغام جاری کر دیا ہے ، جس میں انہوں نے کہا ہے کہ سانحہ کے ذمہ داران کا تعین ہونے کے بعد انہیں مثالی سزائیں دی جائیں گی ۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ”ساہیوال واقعہ پر پاکستان کے عوام کاغم اور غصہ جائز ...

Read More »

بھارت سے پاکستان کی سیر پر آنے والے نوجوان نے ایسا کیا دیکھ لیا کہ تعریفوں کے پل باندھ دیے؟ جان کر آپ کو بھی فخر ہوگا

ایک بھارتی نوجوان پاکستان کی سیاحت پر آیا اور لاہور سے اسلام آباد جاتے ہوئے وہ موٹروے پر مسافروں کے لیے کیے گئے انتظامات دیکھ کر اس قدر متاثر ہوا کہ اس نے ایک ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی۔ نوجوان نے بتایا کہ ”میں چند دن پہلے بھارت سے پاکستان آیا لیکن اب تک مجھے ایسے ...

Read More »

راس الخیمہ کے شاہی خاندان کے لیے بڑا صدمہ، پورا متحدہ عرب امارات سوگ میں ڈوب گیا

راس الخیمہ کے شاہی خاندان کے لیے بڑا صدمہ، پورا متحدہ عرب امارات سوگ میں ڈوب گیا۔ راس الخیمہ کے شاہی خاندان کی فردشیخہ نورا بنت حمید القسیمی انتقال کر گئیں۔ اس دکھ کی گھڑی میں فجیرہ کے حکمران اور سپریم کونسل کے رکن شیخ حمد بن محمد الشرقی نے راس الخیمہ کے حکمران اور رکن سپریم کونسل شیخ سعود ...

Read More »

سانحہ ساہیوال، علی محمد خان نے قومی اسمبلی میں ایسا قدم اٹھالیا کہ آپ بھی داد دیں گے

وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کی سانحہ ساہیوال کے حوالے سے تحریک التوا منظور کرلی گئی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس پریزائڈنگ افسر منزہ حسن کی زیر صدارت جاری ہے ۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے مطالبہ کیا کہ ایوان کی معمول کی کارروائی ملتوی کرکے سانحہ ساہیوال پر بحث کرائی جائے۔ وزیر ...

Read More »

پاکستان نے گزشتہ پانچ سالوں میں بال بیچ کر دنیابھر سے کتنے پیسے کمائے ؟حیران کن خبر آگئی

پاکستان نے گزشتہ پانچ سالوں میں 16لاکھ ڈالرز کے انسانی بال برآمد کیے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت تجارت نے پاکستان سے بالوں کی برآمد کی رپورٹ ایوان میں پیش کی جس کے مطابق پاکستان نے صرف چین کو 5 سال میں ایک لاکھ 5 ہزار 461 کلوگرام انسانی بال ...

Read More »

طوفانی لہروں کے باعث مصری ماہی گیروں کی کشتی غزہ کے ساحل سے جا ٹکرائی، ایک ماہی گیر لاپتا، 6 کو بچالیا گیا

مصرمیں خراب موسم اور سمندر میں اٹھنے والی طوفانی لہروں کے باعث ماہی گیروں کی کشتی بے قابو ہو کرغزہ کے ساحل سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں ایک ماہی گیرلا پتا ہوگیا ہے جبکہ ریسکیو آپریشن میں 6 کو بچالیا گیا۔ عرب ٹی وی کے مطابق غزہ میں فلسطینی وزارت داخلہ کے ترجمان ایاد البزم نے بتایا کہ ...

Read More »

ٹرمپ افغانستان کے معاملے میں نومبر 2019 سے پہلے بڑا بریک تھرو کرنا چاہتے ہیں :حامد میر

تجزیہ کار حامد میر نے کہاہے کہ ٹرمپ افغانستان کے معاملے میں نومبر 2019 سے پہلے بڑا بریک تھرو کرنا چاہتے ہیں، طالبان کو یہ بات سمجھانے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ امریکہ کو محفوظ راستہ دینا ہوگا ۔ جیونیوز کے پروگرام ”نیا پاکستان “ میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات ...

Read More »

عارف محمود کسانہ ’’ بچوں کی سبق آموزکہانیاں‘‘کے تناظر میں

محمدرکن الدین ریسرچ اسکالر،ہندوستانی زبانوں کا مرکز جواہرلعل نہرویونیورسٹی ،نئی دہلی ملکی اورسماجی فلاح وبہبودکے لیے کام کرنے والوں کی تاریخ آب زرسے لکھنے کے قابل ہے۔ملی اورقومی حمیت کے دلدادہ شخصیات نے بھی اپنی وسعت کے مطابق ہردورمیں عملی،علمی،قلمی اورفکری سطح پر امت مسلمہ کے لیے کام کیا ہے جس سے امت نے ہردورمیں بھرپوراستفادہ کیا ہے۔اس طویل فہرست ...

Read More »

پوری دنیا کو اسلحہ بیچنے والے امریکہ نے خود کس ملک سے اسلحہ خریدنے کا اعلان کردیا؟ ایسی خبر آگئی کہ پوری دنیا ہکا بکا رہ گئی

دنیا بھر میں سب سے زیادہ ممالک کو اسلحہ فروخت کرنے والے امریکہ کو اپنے دفاع کیلئے اسرائیل پر انحصار کرنا پڑگیا۔ امریکہ نے اسرائیل سے راکٹ شکن دفاعی نظام خریدنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ العربیہ نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوج 2020ءمیں اسرائیلی ساختہ راکٹ شکن دفاعی سسٹم “آئرن ڈوم” کی دو بیٹریز ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.