Home / 2019 / January (page 2)

Monthly Archives: January 2019

وہ مرغیاں جن کے انڈے کینسر کا علاج کرتے ہیں

سکاٹ لینڈ میں سائنسدانوں نے ایسی مرغیاں تیار کر لی ہیں جو کینسر کی ادویات میں استعمال ہونے والا پروٹین کے حامل انڈے دینے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔اس سائنسی کامیابی کا دعویٰ سکاٹ لینڈ کے روسلن انسٹیٹیوٹ نے کیا ہے جو اس سے پہلے کلون شدہ بھیڑ ڈولی کے ذریعے دنیا بھر میں شہرت پا چکا ہے۔انسٹیوٹ کا کہنا ہے ...

Read More »

کیا آپ کو معلوم ہے 19ویں صدی میں شاور کس بیماری کا علاج کرنے کے لئے دریافت کیا گیا؟ جان کر آپ کو یقین نہ آئے

آج ہر کوئی جانتا ہے کہ شاور نہانے کے لیے استعمال کیاجاتا ہے لیکن 19ویں صدی میں یہ ایک ایسی بیماری کے علاج کے لیے دریافت کیا گیا تھا کہ سن کر کسی کو یقین ہی نہ آئے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق 1800ءمیں ذہنی مریضوں کا علاج پانی میں ڈبو کر کیا جاتا تھا اور اس طریقے کو ماہرین ...

Read More »

وہ 3 آدمی جنہوں نے 10 ڈالر سے کاروبار شروع کرکے اسے 15 ارب روپے تک پہنچادیا

کہا جاتا ہے کہ کتاب بینی کا شوق ختم ہو چکا ہے تاہم آسٹریلیا کے ان تین آدمیوں نے اس بات کو غلط ثابت کر دکھایا ہے جنہوں نے صرف 10ڈالر سے آن لائن بک سٹور قائم کیا اور اب ان کا کاروبار 11کروڑ30لاکھ ڈالر (تقریباً15ارب ڈالر)سے تجاوز کر چکا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق سڈنی کے دو بھائیوں ...

Read More »

حیات جرم نا ہو، زندگی وبال نا ہو!

(شیخ خالد زاہد) مضمون کا عنوان احمد ندیم قاسمی صاحب کی ایک مشہور غزل کا مصرعہ ہے جو کہ ایک مدینے جیسی ریاست کا تصور پیش کررہا ہے۔حکومت وقت کا ریاستِ مدینہ کا تصوراس نفسا نفسی کے دور میں پیش کرنا ایک قابل ستائش اقدام ہے لیکن اسے ممکن بنانا جان جوکھم میں ڈالنے والا کام ہے ، لیکن ایسا ...

Read More »

چین میں مسلمانوں کی نسل کشی (ایک نیا برما متوقع).

چین میں مسلمانوں کی نسل کشی (ایک نیا برما متوقع). از شہباز رشید بھورو (جموں و کشمیر) سنکیانگ(Xinjiang) عوامی جمہوریہ چین (People’s Republic of China ) کے غربِ بعید میں ایک خود مختار اویغور مسلم اکثریتی صوبہ ہے۔یہ چین کا سب سے بڑا خودمختار صوبہ ہے جس کی سرحدیں مونگولیا، کرغزستان، قزاقستان، تاجکستان، افغانستان، پاکستان اور کشمیر سے ملحق ہیں ...

Read More »

سائباں

ارم ہاشمی ’’عاشی عاشی ! پھٹے بانس کی سی آواز جو شراب کے نشے سے کچھ اور اُونچی اور کرخت ہو گئی تھی،اُس نے ٹھوکر مار کر دروازہ کھولا۔۔ عاشی کے جسم کا جوڑ جوڑ دکھ رہا تھا ،آنکھوں کے پپوٹے بوجھل ہو رہے تھے، بڑی مشکل سے اس نے آنکھوں کو ذرا ساکھول کر دیکھا، نشے میں دھت شراب ...

Read More »

”امریکہ پاکستان کو نقصان نہ پہنچانے کی یقین دہانی کرائے تو ہی ہم یہ کام کریں گے“ افغان طالبان نے بڑی شرط عائد کردی

افغان طالبان اور امریکہ کے مابین 17 سال سے جاری افغان جنگ کے خاتمے کا معاہدہ طے پاگیا ہے تاہم جنگ بندی معاہدے کیلئے افغان طالبان نے پاکستان کو نقصان نہ پہنچنے کی یقین دہانی مانگ لی۔ افغان خبر ایجنسی طلوع نیوز کے مطابق افغان طالبان اور امریکہ کے مابین قطر کے دارالحکومت دوحہ میں 6 روز طویل مذاکرات ہوئے ...

Read More »

برازیل میں ڈیم ٹوٹ گیا ، ہر طرف تباہی ہی تباہی

برازیل میں ڈیم ٹوٹنے سے ہلاک افراد کی تعداد 34 ہو گئی ہے جبکہ سینکڑوں کی تعداد میں لو گ لاپتہ ہیں جن کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ غیر ملکی خبار رساں ادارے ” سی این این“ کے مطابق جمعہ کے روز برازیل کی ریاست میناس گیریاس میں بیلو ہوریزونٹے نامی شہر کے پاس ڈیم منہدم ہوگیا تھاجس ...

Read More »

تبلیغی جماعت کے رہنما مولانا محمداحمد بہاولپوری انتقال کر گئے

تبلیغی جماعت کے مرکزی رہنما مولانا محمد احمد بہاولپوری 95 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔مولانا محمد احمد بہاولپوری حاجی عبدالوہاب کے قریبی ساتھی تھے جنہوں نے قیام پاکستان کے بعد اپنی زندگی دعوت و تبلیغ کے لیے وقف کر دی تھی ۔تبلیغی جماعت کے ذرائع کے مطابق مولانا محمد احمد بہاولپوری کی دعوت پر اہم غیر ملکی ...

Read More »

نارویجن اشتہاری کمپنیوں کی ترقی میں اضافہ

ایک محتاط سروے رپورٹ کے مطابق پچھلے برس نارویجن پیشہ ورانہ اداروں میں سب سے ذیادہ بزنس اشتہاری کمپنیوں نے کیا ہے ۔جبکہ اس مد میں سالانہ نو اعشاریہ ستتر ۷۷،۱ عرب نارویجن کراؤن کا بزنس کیا ہے ۔جو کہ پچھلے برس کے مقابلہ میں تین اعشاریہ زیادہ ہے۔ اس سلسلے میں سب سے ذیادہ اضافہ انٹر نیٹ پر ریکارڈ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.