Breaking News

Daily Archives: جنوری 27, 2019

حیات جرم نا ہو، زندگی وبال نا ہو!

(شیخ خالد زاہد) مضمون کا عنوان احمد ندیم قاسمی صاحب کی ایک مشہور غزل کا مصرعہ ہے جو کہ ایک مدینے جیسی ریاست کا تصور پیش کررہا ہے۔حکومت وقت کا ریاستِ مدینہ کا تصوراس نفسا نفسی کے دور میں پیش کرنا ایک قابل ستائش اقدام ہے لیکن اسے ممکن بنانا جان جوکھم میں ڈالنے والا کام ہے ، لیکن ایسا ...

Read More »

چین میں مسلمانوں کی نسل کشی (ایک نیا برما متوقع).

چین میں مسلمانوں کی نسل کشی (ایک نیا برما متوقع). از شہباز رشید بھورو (جموں و کشمیر) سنکیانگ(Xinjiang) عوامی جمہوریہ چین (People’s Republic of China ) کے غربِ بعید میں ایک خود مختار اویغور مسلم اکثریتی صوبہ ہے۔یہ چین کا سب سے بڑا خودمختار صوبہ ہے جس کی سرحدیں مونگولیا، کرغزستان، قزاقستان، تاجکستان، افغانستان، پاکستان اور کشمیر سے ملحق ہیں ...

Read More »

سائباں

ارم ہاشمی ’’عاشی عاشی ! پھٹے بانس کی سی آواز جو شراب کے نشے سے کچھ اور اُونچی اور کرخت ہو گئی تھی،اُس نے ٹھوکر مار کر دروازہ کھولا۔۔ عاشی کے جسم کا جوڑ جوڑ دکھ رہا تھا ،آنکھوں کے پپوٹے بوجھل ہو رہے تھے، بڑی مشکل سے اس نے آنکھوں کو ذرا ساکھول کر دیکھا، نشے میں دھت شراب ...

Read More »

”امریکہ پاکستان کو نقصان نہ پہنچانے کی یقین دہانی کرائے تو ہی ہم یہ کام کریں گے“ افغان طالبان نے بڑی شرط عائد کردی

افغان طالبان اور امریکہ کے مابین 17 سال سے جاری افغان جنگ کے خاتمے کا معاہدہ طے پاگیا ہے تاہم جنگ بندی معاہدے کیلئے افغان طالبان نے پاکستان کو نقصان نہ پہنچنے کی یقین دہانی مانگ لی۔ افغان خبر ایجنسی طلوع نیوز کے مطابق افغان طالبان اور امریکہ کے مابین قطر کے دارالحکومت دوحہ میں 6 روز طویل مذاکرات ہوئے ...

Read More »

برازیل میں ڈیم ٹوٹ گیا ، ہر طرف تباہی ہی تباہی

برازیل میں ڈیم ٹوٹنے سے ہلاک افراد کی تعداد 34 ہو گئی ہے جبکہ سینکڑوں کی تعداد میں لو گ لاپتہ ہیں جن کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ غیر ملکی خبار رساں ادارے ” سی این این“ کے مطابق جمعہ کے روز برازیل کی ریاست میناس گیریاس میں بیلو ہوریزونٹے نامی شہر کے پاس ڈیم منہدم ہوگیا تھاجس ...

Read More »

تبلیغی جماعت کے رہنما مولانا محمداحمد بہاولپوری انتقال کر گئے

تبلیغی جماعت کے مرکزی رہنما مولانا محمد احمد بہاولپوری 95 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔مولانا محمد احمد بہاولپوری حاجی عبدالوہاب کے قریبی ساتھی تھے جنہوں نے قیام پاکستان کے بعد اپنی زندگی دعوت و تبلیغ کے لیے وقف کر دی تھی ۔تبلیغی جماعت کے ذرائع کے مطابق مولانا محمد احمد بہاولپوری کی دعوت پر اہم غیر ملکی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.