Daily Archives: جنوری 26, 2019

نارویجن اشتہاری کمپنیوں کی ترقی میں اضافہ

ایک محتاط سروے رپورٹ کے مطابق پچھلے برس نارویجن پیشہ ورانہ اداروں میں سب سے ذیادہ بزنس اشتہاری کمپنیوں نے کیا ہے ۔جبکہ اس مد میں سالانہ نو اعشاریہ ستتر ۷۷،۱ عرب نارویجن کراؤن کا بزنس کیا ہے ۔جو کہ پچھلے برس کے مقابلہ میں تین اعشاریہ زیادہ ہے۔ اس سلسلے میں سب سے ذیادہ اضافہ انٹر نیٹ پر ریکارڈ ...

Read More »

یہ کالم شالم دو آنے

باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری مسئلہ یہ نہیں ہے کہ عمران خان نے ڈیلیور نہیں کیا مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے پیٹ پر لات تو نہ مارو۔عمران خان کے بڑے سرپرستوں نے بھی ایک دم پینترا بدلا ہے کل تک جو ان کی مدح سرائی میں زمین و آسمان کے قلابے ملاتے تھے وہ اب نکتہ چیں کیا مزاحمت پے ...

Read More »

چائلڈ ویلفیر کیس سے فرارہونے والی نارویجن عورت سویڈن سے گرفتار

سن دو ہزار اٹھارہ میں چائلڈویلفئیر کیس میں مطلوب ایک نارویجن عورت کو سویڈش پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔یہ گرفتاری گزشتہ رات ایک بجے کے قریب عمل میں آئی۔پولیس نے نارویجن عورت اسکی ساتھی اور اور اسکے دو بچوں سمیت اسے گرفتار کر لیا ہے۔گذشتہ شب رات کے نو بجے کے قریب پولیس کو مطلوبہ عورت گاڑی میں نظر ...

Read More »

سال دو ہزار اٹھارہ میں ناروے گیارہ ہزار خاندانوں کی نقل مکانی

پچھلے برس ایک سو بیالیس مختلف ممالک سے گیارہ ہزار خاندانوں نے ناروے کی امیگریشن حاصل کی ہے ۔ ان افراد میں لسٹ کے ٹاپ پر نو سو ستائیس انڈین ہیں۔اس کے بعد نو سو تئیس فلپائنی ،نو سو دو شامی وں نے ناروے کی جانب نقل مکانی کی۔جبکہ چار سو اکہتر صومالی آٹھ سو ستر ایریٹھرین اور آٹھ سو ...

Read More »

بچوں کے ڈائپرز میں خطرناک کیمیکل کی موجودگی کا انکشاف

فرانس کی وزارت صحت نے بچوں کے ڈائپرز میں خطرناک کیمیکل ’گلائی فاسیٹ‘ کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے جس سے بچے جلد کے کینسر میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کی قومی صحت کی ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ بچوں کے ڈائپرز کا تجزیہ مقامی اور عالمی سطح کی لیبارٹری پر کیا ...

Read More »

کتنے فیصد پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی کارکردگی سے خوش ہیں؟ نئے سروے کے حیران کن نتائج آگئے

گیلپ کی جانب سے کیے جانے والے حالیہ سروے میں نصف سے زائد پاکستانیوں نے وزیر اعظم عمران خان کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے جبکہ نصف کے قریب افراد وزیر اعظم کی کارکردگی سے خوش نہیں ہیں۔ گیلپ اینڈ گیلانی پاکستان کے حالیہ سروے کے مطابق51 فیصد پاکستانیوں نے وزیر اعظم عمران خان کی اب تک کی ...

Read More »

حکومت پنجاب کا 5 فروری کویوم یکجہتی کشمیرپرعام تعطیل کا اعلان

پنجاب حکومت نے منگل،5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر پر عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ صوبائی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق ہرسال کی طرح اس سال بھی صوبے بھر میں 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر بھر پور طریقے سے منایا جائے گا۔ اس روز پنجاب میں عام تعطیل ہوگی اور تمام سرکاری، ...

Read More »

کسٹمز کیخلاف احتجاج کرتا چینی شہری اسلام آباد ایئرپورٹ کے فرش پر ہی لیٹ گیا

نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب اضافی موبائل فون لانے والے چینی مسافروں سے اضافی ڈیوٹی وصول کی گئی۔ مسافروں نے ڈیوٹی وصول کیے جانے پر ایئر پورٹ پر ہی احتجاج شروع کردیا اور ایئر پورٹ کے خارجی دروازے پر لیٹ گئے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے ...

Read More »

ہلمند: عام شہریوں پر امریکی بمباری، ایک ہی خاندان کے 16افراد جاں بحق

جنوبی صوبے ہلمند میں فضائی حملے کے نتیجے میں 16 عام شہری مارے گئے، ہلاک شدگان کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا گیا ہے۔فضائی حملہ سنگین ضلع میں اس وقت کیا گیا، جب افغان فوج اور طالبان عسکریت پسندوں کے درمیان زوردار جھڑپ جاری تھی۔صوبائی کونسل کے سربراہ نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ زیادہ تر ہلاک ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.