Daily Archives: جنوری 24, 2019

بلی کو ہاتھ لگانے سے نوجوان لڑکی کی ٹانگیں مفلوج ہوگئیں

ایک برطانوی لڑکی کو آوارہ بلی کو ہاتھ لگانا مہنگا پڑ گیا ، جو ایسی خوفناک بیماری میں مبتلا ہوئی کہ اس کا نچلا دھڑ ہی مفلوج ہو گیا۔ دی مرر کے مطابق ساﺅتھ پورٹ کی رہائشی 24سالہ جیما برک سیاحت کی غرض سے پرتگال میں موجود تھی۔ جیما بلیوں سے بہت محبت کرتی تھی چنانچہ پرتگال کے سیاحتی مقام ...

Read More »

کیا دنیا کے خاتمے میں صرف 90سیکنڈز رہ گئے؟ سائنسدان آج قیامت کی گھڑی پر وقت تبدیل کریں گے

سائنسدانوں نے ایک ’قیامت کی گھڑی‘ وضع کر رکھی ہے جو بنیادی طور پر ایسا ڈیزائن ہے جو قیامت برپا ہونے میں باقی رہ جانے والے وقت کی نشاندہی کرتا ہے۔ اس گھڑی کے مطابق شمالی کوریا کے ایٹمی طاقت بننے، امریکہ کے ساتھ اس کی کشیدگی بڑھنے اور روس میں ولادی میر پیوٹن کے صدر بننے جیسے عالمی واقعات ...

Read More »

اگر پاﺅں فریکچر ہوجائے تو 6 ہفتے تک پلاسٹر لگانا ضروری نہیں ہوتا، سائنسدانوں نے تازہ تحقیق میں انتہائی حیران کن انکشاف کردیا

پاﺅں فریکچر ہو جانے کی صورت میں عموماً6ہفتے کے لیے اس پر پلاسٹر چڑھادیا جاتا ہے لیکن اب برطانوی سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں اس کے برعکس ایک انتہائی حیران کن انکشاف کر دیا ہے۔ برٹش میڈیکل جرنل میں شائع ہونے والی اس تحقیقاتی رپورٹ میں سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ ٹخنہ ٹوٹ جانے کی صورت میں پاﺅں پر 6ہفتے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.