Daily Archives: جنوری 22, 2019

دنیا کا سرد ترین شہر جہاں درجہ حرارت منفی 50 ڈگری ہوتا ہے، تصاویر دیکھ کر ہی آپ کو سردی لگنے لگے

ہمارے ہاں شدید ترین سردی میں درجہ حرارت منفی کے قریب ہی جاتا ہے اور ہمارے دانت سے دانت بجنے لگتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو روس کے ایک ایسے شہر کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جہاں اتنی سردی پڑتی ہے کہ سن کر ہی آپ کو سردی لگنے لگے گی۔ ویب سائٹ weather.com کے مطابق یہ ...

Read More »

اتنی شدید سردی کہ 13 گھنٹے تک ہوائی جہاز کا دروازہ ہی نہ کھولا جاسکا، مسافر اندر قید

گزشتہ روز امریکی ایئرلائنز کی ایک پرواز کو کینیڈا میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی لیکن وہاں انتہائی سردی کے باعث جہاز کا دروازہ ہی نہ کھل سکا اور مسافر 15گھنٹے تک اندر ہی پھنسے رہے۔ دی مرر کے مطابق یونائیٹڈ ایئرلائنز کی یہ پرواز ریاست نیوجرسی کے شہر نیوارک سے ہانگ کانگ جا رہی تھی کہ اچانک ایک مسافر کی ...

Read More »

حبیب جالب کی معرکۃ آل آرا نظم ” نیلو "

Abida ራህማን (پس منظر) ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭﮦ ﻧﯿﻠﻮ ﻗﯿﺎﻡِ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﺮﮔﻮﺩﮬﺎ ﮐﮯ ﻗﺼﺒﮯ ﺑﮭﯿﺮﮦ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻋﯿﺴﺎﺋﯽ ﮔﮭﺮﺍﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺋﯿﮟ۔ ﻧﯿﻠﻮ ﻓِﻠﻤﯽ ﺟﺒﮑﮧ ﺍﺻﻞ ﻧﺎﻡ ﺳﻨﺘﮭﯿﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﻧﻮ ﻋُﻤﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻟﯽﻭﮈ کی ﻓﻠﻢ ﺑﮭﻮﺍﻧﯽ ﺟﻨﮑﺸﻦ ‏( ﺍﻧﮕﻠﺶ ‏) ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﺨﺘﺼﺮ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﻧﻤﻮﺩﺍﺭ ﮨﻮﺋﯿﮟ۔ ﺑﻌﺪ ﺍﺯﺍﮞ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﻗﺖ ﮐﯽ ﻧﺎﻣﻮﺭ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭﮦ ﮐﮩﻼﺋﯿﮟ۔ ١٩٦٥ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﮦ ﺍﯾﺮﺍﻥ ، ...

Read More »

ورلڈ اسلامک مشن ہولملیا میں محفل میلاد کا انعقاد

اتوار کی شام ورلڈ اسلامک مشن ہولملیاء مسجد میں خواتین کی محفل میلاد کا انعقاد ہوا جس میں بڑی تعداد میں خواتین اور بچیوں نے شرکت کی۔اس محفل میں کراچی سے تعلق رکھنے والی معروف نعت خواں حوریہ بیگم اور انکی شاگرد بچیوں نے نعت خوانی کر کے محفل میلاد کی رونق میں اضافہ کیا۔جبکہ مقامی نعت خواں خواتین نے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.