Daily Archives: جنوری 18, 2019

پاکستان نے گزشتہ پانچ سالوں میں بال بیچ کر دنیابھر سے کتنے پیسے کمائے ؟حیران کن خبر آگئی

پاکستان نے گزشتہ پانچ سالوں میں 16لاکھ ڈالرز کے انسانی بال برآمد کیے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت تجارت نے پاکستان سے بالوں کی برآمد کی رپورٹ ایوان میں پیش کی جس کے مطابق پاکستان نے صرف چین کو 5 سال میں ایک لاکھ 5 ہزار 461 کلوگرام انسانی بال ...

Read More »

طوفانی لہروں کے باعث مصری ماہی گیروں کی کشتی غزہ کے ساحل سے جا ٹکرائی، ایک ماہی گیر لاپتا، 6 کو بچالیا گیا

مصرمیں خراب موسم اور سمندر میں اٹھنے والی طوفانی لہروں کے باعث ماہی گیروں کی کشتی بے قابو ہو کرغزہ کے ساحل سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں ایک ماہی گیرلا پتا ہوگیا ہے جبکہ ریسکیو آپریشن میں 6 کو بچالیا گیا۔ عرب ٹی وی کے مطابق غزہ میں فلسطینی وزارت داخلہ کے ترجمان ایاد البزم نے بتایا کہ ...

Read More »

ٹرمپ افغانستان کے معاملے میں نومبر 2019 سے پہلے بڑا بریک تھرو کرنا چاہتے ہیں :حامد میر

تجزیہ کار حامد میر نے کہاہے کہ ٹرمپ افغانستان کے معاملے میں نومبر 2019 سے پہلے بڑا بریک تھرو کرنا چاہتے ہیں، طالبان کو یہ بات سمجھانے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ امریکہ کو محفوظ راستہ دینا ہوگا ۔ جیونیوز کے پروگرام ”نیا پاکستان “ میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.