Home / حالات حاضرہ / خبریں / پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک دن میں اتنا اضافہ ہوگیا کہ آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگالیں

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک دن میں اتنا اضافہ ہوگیا کہ آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگالیں

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک دن میں اتنا اضافہ ہوگیا کہ آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگالیں

عالمی مارکیٹ میں ریٹ بڑھنے کے باعث پاکستان میں بھی سونا 500 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا ہے۔

سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 7 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی اونس سونا ایک ہزار 295 ڈالر کا ہوگیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں قیمت میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونا مہنگا ہوگیا ہے۔ پاکستان میں سونا 500 روپے تولہ مہنگا ہو کر 67 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 492 روپے کا اضافہ ہوا ہے اور یہ 57 ہزار 342 روپے ہوگیا ہے۔

 

 

Check Also

نارویجن شہری ترکی میں‌گرفتار

ترکش میڈیا کے مطابق ایک پچپن سالہ نارویجن شخص ترکی میں ایک کالعدم کرد تنظیم ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: