Home / حالات حاضرہ / خبریں / سرکاری دفاتر میں نماز کا اہتمام کیا جائے :وفاقی حکومت کی ہدایت پر وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

سرکاری دفاتر میں نماز کا اہتمام کیا جائے :وفاقی حکومت کی ہدایت پر وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

سرکاری دفاتر میں نماز کا اہتمام کیا جائے :وفاقی حکومت کی ہدایت پر وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

وفاقی حکومت نے سرکاری دفاتر میں نماز کا اہتمام کرنے کی ہدایت کردی ہے ۔

وفاقی حکومت کی ہدایت پر وزار ت داخلہ کی جانب سے ملک بھر میں تمام سرکاری محکموں کے سربراہان کو دفاتر میں نماز کا اہتمام کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے، سرکاری دفاتر میں نماز کے اہتمام کیلئے وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کئے نوٹیفکیشن کے مطابق نماز ظہر کیلئے آدھا گھنٹہ اور نماز جمعہ کیلئے سوا دو گھنٹے کا وقفہ کیا جائیگا ۔

 

Check Also

بھارت نے پاکستان سے بات چیت شروع کرنے کے لیے شرط عائد کردی

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کے ساتھ اس وقت ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: