Breaking News

Daily Archives: جنوری 10, 2019

نوجوان لڑکی کی آنکھ میں تکلیف ، ڈاکٹر کے پاس گئی تو ایسا انکشاف کہ پیروں تلے سے زمین نکل گئی

برطانیہ میں ایک لڑکی کو معمولی بخار، فلو اور سر درد ہوا جسے اس نے نظرانداز کر دیا۔ چند دنوں بعد ہی اس کی ایک آنکھ میں تکلیف ہوئی اور جب وہ چیک اپ کرانے گئی تو ڈاکٹر نے ایسی ہولناک خبر سنا دی کہ اس کے پیروں تلے زمین نکل گئی۔ میل آن لائن کے مطابق 19سالہ لورا نٹال ...

Read More »

سرکاری دفاتر میں نماز کا اہتمام کیا جائے :وفاقی حکومت کی ہدایت پر وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

وفاقی حکومت نے سرکاری دفاتر میں نماز کا اہتمام کرنے کی ہدایت کردی ہے ۔ وفاقی حکومت کی ہدایت پر وزار ت داخلہ کی جانب سے ملک بھر میں تمام سرکاری محکموں کے سربراہان کو دفاتر میں نماز کا اہتمام کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے، سرکاری دفاتر میں نماز کے اہتمام کیلئے وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کئے ...

Read More »

نواز شریف کو حالات میں بہتری کیلئے تعویز دیے جانے کا انکشاف

نوازشریف سے والدہ ، مریم نواز اور لیگی رہنماﺅںکی ملاقات،حالات میں بہتری کیلئے تعویز دیئے گئے ، ایک نامعلوم شخص نے ایک خط بھی پہنچایا ۔ سماءنیوز کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں قید مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف سے ان کی والدہ ، بیٹی مریم نواز اور دیگر لیگی رہنماﺅں نے ملاقات کی ، اس موقع پر لیگی ...

Read More »

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ سےعام شہری جاں بحق ہوتےہیں “بھارتی آرمی چیف نے اب تک کا بڑا اعتراف جرم کرلیا

  ہندوستانی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے  ایل او سی پر بے گناہ کشمیریوں کو شہید کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر انڈین فوج پاکستان کی فائرنگ کا جواب دیتی ہے تو نتیجے میں بے گناہ شہری بھی مارے جاتے ہیں،بھارتی فوج اب دہشت گردوں کی تلاش کے لئے ڈرون کا استعمال ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.