Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / افغان خاندان کی کورٹ اپیل کا حق مسترد

افغان خاندان کی کورٹ اپیل کا حق مسترد

موسم گرماء میں ایک افغان خاندان جسے رہائش کی اجازت نہیں مل سکی تھی۔اس خاندان کو اپیل کا حق نہیں دیا گیا جس کی وجہ سے وہ فیصلہ کے خلاف اپیل دائر نہیں کر سکے تھے۔یہ کیس پچھلے برس موسم گرماء کے بعد دائر کیا گیا تھا۔
افغان خاندان جن کے ساتھ تین بچے بھی تھے کو کورٹ نے یہاں رہنے کی اجازت نہیں دی تھی جس کی وجہ سے اس خاندان کو چرچ میں پناہ لینی پڑی۔
NTB/UFN

Check Also

پاکستان نے گزشتہ پانچ سالوں میں بال بیچ کر دنیابھر سے کتنے پیسے کمائے ؟حیران کن خبر آگئی

پاکستان نے گزشتہ پانچ سالوں میں 16لاکھ ڈالرز کے انسانی بال برآمد کیے ۔میڈ یا ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: