Daily Archives: جنوری 6, 2019

جامعہ اسلامیہ میں سال دو ہزار انیس کے تدریسی اور اسلامی پروگرام

جامعہ اسلامیہ میں سال دو ہزار انیس کے تدریسی اور اسلامی پروگرام جامعہ اسلامیہ کی میٹنگ برائے سال دو ہزار انیس میں پروگراموں کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔یہ میٹنگ جامعہ اسلامیہ ہولملیا میں منعقد کی گئی جس میں اراکین نے متعدد کلاسز کورسز اور پروگراموں کے انعقاد پر اتفاق رائے کیا۔ ان کلاسز میں قرآن اسکول کی کلاسز ...

Read More »

چرچ میں پناہ گزینوں کی موجودگی پر تنقید

نارویجن اخبار میرا وطن کے مطابق ہونے فوس چرچ میں ایک پناہ گزین خاندان کی موجودگی کی وجہ سے چرچ کے معمولات میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔چرچ انتظامیہ کے مطابق چرچ میں پناہ گزین خاندان کے مقدمہ کا فیصلہ اگر اس سال موسم گرماء تک ان کے حق میں نہ ہوا تو ان کے لیے یہاں پناہ ...

Read More »

افغان خاندان کی کورٹ اپیل کا حق مسترد

موسم گرماء میں ایک افغان خاندان جسے رہائش کی اجازت نہیں مل سکی تھی۔اس خاندان کو اپیل کا حق نہیں دیا گیا جس کی وجہ سے وہ فیصلہ کے خلاف اپیل دائر نہیں کر سکے تھے۔یہ کیس پچھلے برس موسم گرماء کے بعد دائر کیا گیا تھا۔ افغان خاندان جن کے ساتھ تین بچے بھی تھے کو کورٹ نے یہاں ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.