Home / حالات حاضرہ / خبریں / حامد میر کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ، تصاویر سامنے آگئیں

حامد میر کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ، تصاویر سامنے آگئیں

حامد میر کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ، تصاویر سامنے آگئیں

سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر کے صاحبزادے عرفات میر شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔

حامد میر کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں ہوئی ۔ عزیز و اقارب کے علاوہ سیاستدانوں کی بڑی تعداد میں شرکت نے دعوت ولیمہ کو سیاسی اجتماع میں بدل دیا۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، سابق صدر آصف علی زرداری، مولانا فضل الرحمان، چوہدری شجاعت حسین، سردار عتیق، مشاہد اللہ خان، فواد چوہدری، مریم اورنگزیب سمیت صحافی اور سیاست کے شعبے سے تعلق رکھنے والے اہم نام ولیمے کی دعوت میں شریک ہوئے۔

 

 

Check Also

نوید افتخار چودھری پی ٹی یوتھ کی آئینی کمیٹی کے رکن نامزد

Engr Iftikhar chaudry, راولپنڈی یوتھ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔پارٹی لیڈر شپ کے اعتماد ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: