Breaking News
Home / 2019 / جنوری

Monthly Archives: جنوری 2019

وزیراعظم سے برفیلی پہاڑیوں میں خدمات انجام دینے والے پولیو ورکرز کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان  سے سوات کی برف پوش پہاڑیوں میں خدمات انجام دینے والے پولیو ورکرز  نے  وزیراعظم آفس میں ملاقات کی،انسداد پولیو ورکر عرفان اللہ کی برف کے پہاڑوں میں جاتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی،انسداد پولیو مہم کے فوکل پرسن بابر بن عطا نے پولیو ورکر کو وزیراعظم آفس میں خوش آمدید کہا۔ وزیراعظم آفس ...

Read More »

سائنسدانوں نے بالآخر WiFi کے ذریعے موبائل فون چارج کرنے کا طریقہ دریافت کرلیا

وائی فائی کے ذریعے انٹرنیٹ کے حصول کا طریقہ اب پرانا ہو چکا، اب اس طریقے سے موبائل فونز ری چارج کرنے کی باری ہے۔ یہ سن کر آپ کو خوشگوار حیرت ہو گی کہ امریکہ مں سائنسدانوں نے وائی فائی کے ذریعے فون ری چارج کرنے کا طریقہ دریافت کر لیا ہے۔ یہ حیران کن دریافت ایم آئی ٹی ...

Read More »

کاک پٹ میں سگریٹ پیتا پائلٹ مسافر طیارے کی تباہی کا ذمہ دار قرار

12مارچ 2018ءکو یو ایس بنگلہ ایئرلائنز کی ایک پرواز نیپال میں گر کر تباہ ہو گئی تھی اور اس حادثے میں51افراد جان کی بازی ہار گئے تھے۔ اب تحقیقات میں اس سانحے کا ذمہ دار پائلٹ کو قرار دے دیا گیا ہے۔ انویسٹی گیشن کمیشن نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ جہاز کے پائلٹ عابد سلطان کی ذہنی حالت ...

Read More »

روزانہ 10 کھجوریں کھانے سے آپ کے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے

کھجور ایک ایسا پھل ہے جو بے بہا طبی فوائد کا حامل ہے اور ماہرین کے مطابق ہر شخص کو روزانہ 10کھجوریں لازمی کھانی چاہئیں۔ ٹائمز آف انڈیا نے اپنی ایک رپورٹ میں اس کے ایسے فوائد گنوائے ہیں کہ جان کر آپ اسے اپنی روزانہ کی خوراک کا لازمی حصہ بنا لیں گے۔ یہ فوائد درج ذیل ہیں۔   ...

Read More »

تازہ ترین پشاور زلمی نے کِٹ اور ترانے کی تقریب رونمائی کی تاریخ اعلان کردیا ،آپ اس میگا ایونٹ میں کیسے حصہ لے سکتے ہیں ؟جانئے وہ وقت آگیا جس کا انتظار تھا، اسرائیلی سائنسدانوں نے کینسر کا مکمل علاج دریافت کرنے کا اعلان کردیا

 کینسر کا موذی مرض ان بیماریوں میں سے ایک ہے جس کا مکمل علاج تاحال دریافت نہیں ہو سکا، تاہم اب اسرائیلی سائنسدانوں نے اس حوالے سے حیران کن دعویٰ کر دیا ہے۔ یروشلم پوسٹ کے مطابق ایکسلریٹڈ ایوولوشن بائیوٹیکنالوجیز لمیٹڈ نامی کمپنی کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ وہ کینسر کا مکمل علاج دریافت کرنے میں کامیاب ہو گئے ...

Read More »

خبر لیجے زباں بگڑی۔۔۔ حرف گیری ۔۔۔۔

خبر لیجے زباں بگڑی۔۔۔ حرف گیری ۔۔۔۔ تحریر: اطہر علی ہاشمی www.bhatkallys.com/ur/author/athar-hashmi/ کچھ الفاظ ایسے ہیں جن کے صحیح املا میں ابہام ہوجاتا ہے، مثلاً ’جز‘ یا ’جزو‘۔ ساتھی پوچھ بیٹھیں تو ہم خود اُلجھ جاتے ہیں۔ بات یہ ہے کہ ’جز‘ ہو یا ’جزو‘ دونوں ہی صحیح ہیں… یہ فارسی کے الفاظ ہیں۔ ان کے استعمال میں تھوڑا سا ...

Read More »

اگر عمومی طور پر من حیث القوم اپنا جائزہ لیں

وقت کی پابندی نہ کرنے اور ضائع کرنے میں ہم سے زیادہ ماہر کوئی نہیں۔ عابدہ رحمانی زمانہ 1850ء کے لگ بھگ کا ہے مقام دلی ہے وقت صبح کے ساڑھے تین بجے کا ہے سول لائن میں بگل بج اٹھا ہے پچاس سالہ کپتان رابرٹ اور اٹھارہ سالہ لیفٹیننٹ ہینری دونوں ڈرل کیلئے جاگ گئے ہیں دو گھنٹے بعد ...

Read More »

سڑک سے اترنے والے ٹرک نے رہائشی عمارت کو ٹکر مار دی

سڑک سے اترنے والے ٹرک نے رہائشی عمارت کو ٹکر مار دی واد سو میونسپلٹیKrampenes in Vads248 کے علاقے کرامنیس میں ہفتہ کی رات ایک ٹرک نے سڑک کے کنارے واقع ایک گھر کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں سڑک کے کھمبے اکھڑ گئے اوربڑا مالی نقصان ہوا۔ تاہم گھر کے افارد اس وقت گھر پر موجود تھے ...

Read More »

آٹھ نارویجن جیلوں کے اوپر سے فضائی ٹریفک کی پابندی

نارویجن ایوی ایشن اتھارٹی نے آٹھ نارویجن جیلوں کے او پر سے پرواز کرنے سے سیکورٹی کے نقطہء نظر سے پابندی لگا دی ہے۔ ان آٹھ ممنوعہ جیلوں کا تعلق مندرجہ ذیل شہروں سے ہے۔برگن شہر، ہالڈن شہر، رنگ ریک شہر، استوانگر شہر ، ٹیلی مارک شہر، شی این، اور ڈیٹینشن سینٹر۔یہ جیلیں اس وقت ہائی الرٹ سیکورٹی کی فہرست ...

Read More »

نارویجن حکومت کی جرمنی سے معافی اور بہتر برس بعد نارویجن نیشنلٹی۔۔۔۔

دوسری جنگ عظیم کے دوران جرمن فوجی ہیلمٹ کروٹ Helmut Crott سے نارویجن خاتون للیان نے تئیس برس کی عمر میں شادی کر لی تھی۔جس کے نتیجے میں جنگ ختم ہونے کے بعد اس عورت کے بال کاٹ کر اور اسکے چہرے پر آئیوڈین مل کر اسے گلیوں میں گھمایا گیا اور اس ے نفرت انگیز نعروں کا نشانہ بنایا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.