Breaking News
Home / 2018 / دسمبر (page 2)

Monthly Archives: دسمبر 2018

سائنسی تحقیق ،پاکستان نے چائنہ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا دنیا میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی

  اکستان نے سائنسی تحقیق میں چائنا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی ۔معروف بین الاقوامی اشاعتی ادارے Clarivate Analyticsنے دنیا بھر میں شائع ہونیوالی سائنسی تحقیقات کا تخمینہ لگایا ہے جس کی رپورٹ نیچر ڈا ٹ کام نامی ویب سائٹ پر شائع کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کے اندر رواں سال سائنسی تحقیق ...

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اضافے کے بعد 67 ہزار روپے ہوگئی

مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اضافے کے بعد 67 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ سونے کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمت میں ایک بار کمی ہوئی لیکن اس میں دوبارہ سے ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے کے اضافے ...

Read More »

انڈونیشیا میں خوفناک سونامی، 12 گھنٹے بعد ریسکیو اہلکاروں کو ملبے سے رونے کی آوازیں آئیں، اُٹھا کر دیکھا تو ایسا معجزہ کہ سب دنگ رہ گئے

انڈونیشیاءمیں گزشتہ روز آتش فشاں پھٹنے سے سونامی آیا جس نے جاوا اور سماترا جزیروں کے ساحلی علاقوں میں قیامت برپا کر دی۔ اس تباہی میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 281تک جا پہنچی ہے جبکہ 800سے زائد زخمیوں کو ہسپتالوں میں پہنچایا جا چکا ہے۔ تاحال درجنوں افراد لاپتہ ہیں اور ان کی تلاش کے لیے ریسکیوآپریشن جاری ...

Read More »

ایک پیالے میں پانی اور سکہ ڈال کر اپنے فریزرمیں رکھیں، بڑا مسئلہ حل ہوجائے گا

لوڈشیڈنگ کا مسئلہ اب ہماری زندگی کا لازمی حصہ بن چکا ہے۔ اس کا ایک نتیجہ یہ بھی ہے کہ بعض اوقات فریج کئی گھنٹے کے لئے بند ہو جاتی ہے اور اس میں پڑے کھانوں کے خراب ہونے کا خدشہ پیدا ہو جاتا ہے، خاص طور پر فریزر میں رکھی وہ اشیاءجنہیں ایک بار غیر منجمد ہونے کے بعد ...

Read More »

جدہ سے لاہور آنے والی ایئر بلیو کی پروازمیں خاتون دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

جدہ سے لاہور آنے والی ایئر بلیو کی پروازمیں خاتون دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئی۔ پھولوں کے ہار گلے میں ڈالنے کے خواہاں اہلخانہ میت لے واپس روانہ ہوئے۔ فیصل آباد کے نواحی علاقے کی بزرگ خاتون رشیداں بی بی عمرہ کی ادائیگی کے بعد جدہ سے ایئر بلیو کی پرواز 471 کے ذریعے لاہور آرہی تھی ...

Read More »

ئے سال کے عزائم، لوگ جنوری کی کس تاریخ کو ہار مان جاتے ہیں؟ تازہ تحقیق میں انکشاف جان کر آپ کی ہنسی نہیں رکے گی

نئے سال کے موقع پر اکثر لوگ اپنے آپ سے کچھ عہدوپیمان کرتے ہیں، کچھ اچھے کام کرنے کے، کچھ بری عادتیں ترک کرنے کے۔ مگر وہ اپنے ایک عزائم پر کب تک کاربند رہتے ہیں؟ اب ماہرین نے منفرد تحقیق میں اس سوال کا ایسا جواب دے دیا ہے کہ سن کر آپ کی ہنسی نکل جائے گی۔ فوکس ...

Read More »

فلیگ شپ ریفرنس میں بریت، نیب نے ایسا فیصلہ کر لیا کہ نواز شریف تو کیا شہباز شریف کے پیروں تلے بھی زمین نکل جائے

 قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی فلیگ شپ ریفرنس میں بریت کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کا فیصلہ آنے کے بعد چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی سربراہی میں اہم اجلاس ہوا جس میں سینئرقانونی ماہرین اور افسران نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق ...

Read More »

’فوجیوں کو ڈیفنس میں بنگلے نہیں ملنے چاہئیں‘ ایک بریگیڈیئر کی بیٹی نے عام بولے جانے والے اس جملے کا سب سے بہترین جواب دے دیا

ڈیفنس میں فوجیوں کو بنگلے دیئے جانے کا معاملہ بعض حلقوں میں زیربحث رہتا ہے اور ایک موقف یہ پایا جاتا ہے کہ انہیں یہ بنگلے نہیں ملنے چاہئیں۔ اب ایک بریگیڈیئر کی بیٹی نے اس جملے کا بہترین جواب دے دیا ہے۔ ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق اس لڑکی نے لکھا ہے کہ ”میرا باپ بریگیڈیئر ہے اور ...

Read More »

صبح صادق سے منور ہیں مقاماتِ کلیم

سہیل انجم کیا خبر تھی کہ اگلا کالم پھر ایک تعزیت نامہ ہوگا۔ وقت اپنی زنبیل سے کب کیا نکال کر دنیا کے سامنے رکھ دے، کہا نہیں جا سکتا۔ ابھی ہم مولانا عبد الرشید بستوی اور مولانا اسرار الحق قاسمی ایم پی کے غموں سے باہر بھی نہیں نکل پائے تھے کہ ایک اور غم جسے ’غمِ صادق‘ کہیے ...

Read More »

آپ کا دوست اور ساتھی اردو فلک ڈاٹ نیٹ 

ہفتہ وار آن لائن میگزین اردو فلک ڈاٹ نیٹ اردو فلک ڈاٹ نیٹ پچھلے نو برسوں سے ناروے میں بسنے والی پاکستانی کمیونٹی اور اردو اہل زبان کے لیے کام کر رہا ہے۔اسکا مقصد ناروے میں موجود نارویجن پاکستانی کمیونٹی میں اردو زبان اور قومی کلچر ہماری معاشرتی روایات اور اقدار کی حفاظت کے ساتھ ساتھ مسائل کا سدباب اور ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.