Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / ”بڑے میاں“ جیل میں انڈے ابالنے لگے

”بڑے میاں“ جیل میں انڈے ابالنے لگے

”بڑے میاں“ جیل میں انڈے ابالنے لگے

سابق وزیراعظم نواز شریف نے صحت مند زندگی کے طرز عمل کو مدنظر رکھتے ہوئے گھر سے تازہ کھانے کی فراہمی کے باوجود اپنے کھانے پینے کی عام اشیاءمیں ذاتی دلچسپی لینا شروع کردی۔ کوٹ لکھپت جیل میں قید سابق وزیراعظم نواز شریف نے گزشتہ روز ازخود ناشتے میں انڈے ابال کر کھائے۔ خیال رہے کہ نواز شریف کو گھر کے کھانے کی سہولیت کے علاوہ ان کی بیرک میں چھوٹے موٹے کاموں کی انجام دہی کیلئے ایک مشقتی کی سہولت بھی دی گئی ہے تاہم گزشتہ روز ان کے ازخود اپنے ہاتھوں سے تازہ انڈے بال کر کھانے سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ وہ صحت مند زندگی گزارتے ہوئے اپنے کھانے پینے کے شوق پر آج بھ ی کسی افسردگی کو اثر انداز نہیں ہونے دے رہے۔

 

Check Also

کورونا وائرس پکڑنے والے کتے بھی میدان میں آگئے

فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی کے ایئرپورٹ کے بعد اب لندن کے ہیتھروایئرپورٹ پر بھی ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: