Breaking News

Daily Archives: دسمبر 26, 2018

ہولملیا مسجد جامعہ چشتییہ میں خواتین کا پروگرام

ہولمیا مسجد جامعہ چشتیہ میں اتوار کے روز سہ پہر تین بجے رابعہ بتول سماجی خدمت کا ایک پروگرام منعقد کر رہی ہیں ۔پروگرام کا مقصد پاکستانی خاندانوں کے لڑکے لڑکیوں کے جیون ساتھی کاا نتخاب کرنا ہے۔یہ پروگرام صرف خواتین کا ہے۔جو خواتین اپنے بچوں یا اپنے عزیزوں اور دوست خاندانوں کے لیے رشتہ ڈھونڈنے میں مدد کرنا چاہتی ...

Read More »

ناروے میں داخل ہونے کے لیے جعلی نارویجن پاسپورٹ کا استعمال

ناروے میں داخل ہونے کے لیے جعلی نارویجن پاسپورٹ کا استعمال اتوار کے روز امیگریشن حکام نے ایک ہی خاندان سے تین جعلی پاسپورٹ برآمد کیے۔یہ پاسپورٹ ایک یورپین ملک میں تیار کیے گئے تھے۔ جو کہ چار ہزار اور سات ہزار یورو میں بنائے گئے تھے۔ نارویجن روزنامہ آفتن پوستن کے مطابق امیگریشن محکمہ ہر سال جعلی پاسپورٹوں پر ...

Read More »

اب تو بیٹا ہی ہونا چاھیئے۔

عابدہ ڈیجیٹل حسنات لندن ڈاکٹر جی … کوئی ایسی دوا دیں کہ اس مرتبہ بیٹا ہی ہو، دو بیٹیاں پہلے ھیں، اب تو بیٹا ہی ہونا چاھیئے۔ ڈاکٹر: میڈیکل سائنس میں ایسی کوئی دوائی نہیں ہے۔ ساس: پھر کسی اور ڈاکٹر کا بتا دیں؟ ڈاکٹر: آپ نے شاید بات غور سے نہیں سنی، میں نے یہ نہیں کہا کہ مجھے ...

Read More »

23 سالہ حاملہ لڑکی کو سرکاری ہسپتال میں ایسا خون لگا دیا گیا کہ بے چاری کی زندگی برباد ہو گئی، جان کر آپ کے بھی رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے

بھارتی ریاست تامل ناڈو کے ضلع سیواکشی میں واقعہ ایک سرکاری ہسپتال میں 23 سالہ حاملہ لڑکی کو ایڈز زدہ خون لگا دیا گیا جس کے باعث پورے ملک میں ہی کھلبلی مچ گئی ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ اس وقت سامنے آیا جب خون عطیہ کرنے والے شخص کو بتایا گیا ہے کہ وہ ایچ ...

Read More »

سائنسی تحقیق ،پاکستان نے چائنہ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا دنیا میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی

  اکستان نے سائنسی تحقیق میں چائنا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی ۔معروف بین الاقوامی اشاعتی ادارے Clarivate Analyticsنے دنیا بھر میں شائع ہونیوالی سائنسی تحقیقات کا تخمینہ لگایا ہے جس کی رپورٹ نیچر ڈا ٹ کام نامی ویب سائٹ پر شائع کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کے اندر رواں سال سائنسی تحقیق ...

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اضافے کے بعد 67 ہزار روپے ہوگئی

مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اضافے کے بعد 67 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ سونے کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمت میں ایک بار کمی ہوئی لیکن اس میں دوبارہ سے ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے کے اضافے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.