Home / حالات حاضرہ / خبریں / فلیگ شپ ریفرنس میں بریت، نیب نے ایسا فیصلہ کر لیا کہ نواز شریف تو کیا شہباز شریف کے پیروں تلے بھی زمین نکل جائے

فلیگ شپ ریفرنس میں بریت، نیب نے ایسا فیصلہ کر لیا کہ نواز شریف تو کیا شہباز شریف کے پیروں تلے بھی زمین نکل جائے

فلیگ شپ ریفرنس میں بریت، نیب نے ایسا فیصلہ کر لیا کہ نواز شریف تو کیا شہباز شریف کے پیروں تلے بھی زمین نکل جائے

 قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی فلیگ شپ ریفرنس میں بریت کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کا فیصلہ آنے کے بعد چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی سربراہی میں اہم اجلاس ہوا جس میں سینئرقانونی ماہرین اور افسران نے شرکت کی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں فلیگ شپ ریفرنس کیخلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور چیئرمین نیب نے قانونی ٹیم کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ٹھوس شواہد اور مکمل تیاری کیساتھ معاملات کو دیکھا جائے اور فلیگ شپ ریفرنس میں بریت کے فیصلے کیخلاف بروقت اپیل دائر کی جائے۔

 

 

Check Also

ورلڈکپ سے ملنے والے 30 لاکھ ڈالرز کیوی کھلاڑیوں میں کیسے تقسیم کئے جائیں گے؟ ایسی خبر آ گئی کہ ایک بھی میچ نہ کھیلنے والے ٹام بلنڈل بھی خوشی سے ناچ اٹھیں

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ سکواڈ میں شامل اپنے کھلاڑیوں کو ایک ہی پیمانے ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: