Breaking News

Daily Archives: دسمبر 24, 2018

ئے سال کے عزائم، لوگ جنوری کی کس تاریخ کو ہار مان جاتے ہیں؟ تازہ تحقیق میں انکشاف جان کر آپ کی ہنسی نہیں رکے گی

نئے سال کے موقع پر اکثر لوگ اپنے آپ سے کچھ عہدوپیمان کرتے ہیں، کچھ اچھے کام کرنے کے، کچھ بری عادتیں ترک کرنے کے۔ مگر وہ اپنے ایک عزائم پر کب تک کاربند رہتے ہیں؟ اب ماہرین نے منفرد تحقیق میں اس سوال کا ایسا جواب دے دیا ہے کہ سن کر آپ کی ہنسی نکل جائے گی۔ فوکس ...

Read More »

فلیگ شپ ریفرنس میں بریت، نیب نے ایسا فیصلہ کر لیا کہ نواز شریف تو کیا شہباز شریف کے پیروں تلے بھی زمین نکل جائے

 قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی فلیگ شپ ریفرنس میں بریت کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کا فیصلہ آنے کے بعد چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی سربراہی میں اہم اجلاس ہوا جس میں سینئرقانونی ماہرین اور افسران نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق ...

Read More »

’فوجیوں کو ڈیفنس میں بنگلے نہیں ملنے چاہئیں‘ ایک بریگیڈیئر کی بیٹی نے عام بولے جانے والے اس جملے کا سب سے بہترین جواب دے دیا

ڈیفنس میں فوجیوں کو بنگلے دیئے جانے کا معاملہ بعض حلقوں میں زیربحث رہتا ہے اور ایک موقف یہ پایا جاتا ہے کہ انہیں یہ بنگلے نہیں ملنے چاہئیں۔ اب ایک بریگیڈیئر کی بیٹی نے اس جملے کا بہترین جواب دے دیا ہے۔ ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق اس لڑکی نے لکھا ہے کہ ”میرا باپ بریگیڈیئر ہے اور ...

Read More »

صبح صادق سے منور ہیں مقاماتِ کلیم

سہیل انجم کیا خبر تھی کہ اگلا کالم پھر ایک تعزیت نامہ ہوگا۔ وقت اپنی زنبیل سے کب کیا نکال کر دنیا کے سامنے رکھ دے، کہا نہیں جا سکتا۔ ابھی ہم مولانا عبد الرشید بستوی اور مولانا اسرار الحق قاسمی ایم پی کے غموں سے باہر بھی نہیں نکل پائے تھے کہ ایک اور غم جسے ’غمِ صادق‘ کہیے ...

Read More »

آپ کا دوست اور ساتھی اردو فلک ڈاٹ نیٹ 

ہفتہ وار آن لائن میگزین اردو فلک ڈاٹ نیٹ اردو فلک ڈاٹ نیٹ پچھلے نو برسوں سے ناروے میں بسنے والی پاکستانی کمیونٹی اور اردو اہل زبان کے لیے کام کر رہا ہے۔اسکا مقصد ناروے میں موجود نارویجن پاکستانی کمیونٹی میں اردو زبان اور قومی کلچر ہماری معاشرتی روایات اور اقدار کی حفاظت کے ساتھ ساتھ مسائل کا سدباب اور ...

Read More »

ایک نو مسلم نارویجن نو جوان ڈاکٹر الیگزینڈر سے حج کے موقع پر روح پرور گفتگو 

انٹر ویو ۔۔ایڈیٹر اسلامی صفحہ۔۔ محترمہ ساجدہ پروین خصوصی انٹر ویو برائے اردو فلک ڈاٹ نیٹ تعارف الیگزنڈر یوستاد روئی۔جائے پیدائش ووس میں ہے لیکن انکا بچپن ایک سال کی عمر سے درامن میں گزرا میڈیسن کی تعلیم مکمل کرنے تک الیگزینڈر اپنے والدین کے ساتھ ہی رہائش پذیر رہے۔الیگزینڈر بہن بھائیوں میں سب سے بڑے ہیں جبکہ یہ کل ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.