Daily Archives: دسمبر 20, 2018

حکومت نے پاکستان کو مدینہ جیسی ریاست بنانے کیلئے مکہ مکرمہ کے مفتیان کرام سے رابطہ کرلیا

وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ریاست مدینہ جیسی ریاست بنانے کیلئے مکہ مکرمہ کے مفتیان کرام سے تجاویز مانگی ہیں۔ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کیلئے اقدامات کرناہوں گے، ایسا ممکن نہیں کہ ریاست مدینہ ...

Read More »

”روٹی تو کھلادو“ شیخ رشید نے یہ مطالبہ کیا تو عمران خان نے ایسا جواب دے دیا کہ آپ کو شیخ رشید کی قسمت پر رونا آجائے

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں شیخ رشید احمد کو بھوک نے ستایا تو انہوں نے وزیر اعظم سے کھانا کھلانے کا مطالبہ کردیا لیکن جواب میں عمران خان نے کھانا تو نہ کھلایا البتہ وفاقی وزرا کو ڈائٹنگ کا مشورہ دے دیا۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس جب ضرورت سے زیادہ طویل ہوگیا تو ...

Read More »

سعودی عرب میں طالب علموں کو وہ مضمون پڑھانے کی اجازت دے دی گئی جس پر آج تک پابندی تھی

شہزادہ ولی عہد محمد بن سلمان کی سعودی عرب کو جدید دنیا سے ہم آہنگ کرنے کی کوششوں کے پیش نظر کچھ ایسی معاشرتی تبدیلیاں کی گئی ہیں جن کا چند سال قبل سعودی عرب میں تصور بھی نہیں کیا جا سکتا تھا۔ ان میں خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت دینا، ملک میں کنسرٹس کا انعقاد و دیگر شامل ہیں۔ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.