Breaking News

Daily Archives: دسمبر 14, 2018

ناروے میں دہری شہریت کا قانون

تحریر : سید ندیم حسین آج نارویجن پارلیمنٹ میں دہری شیریت کا قانون پیش کیا گیا۔ قانون کے مطابق نارویجن شہری کسی دوسرے ملک کی شہریت نہیں رکھ سکتے۔ اگر آپ کسی اور ملک سے ناروے آئے ہیں تو یہاں کی شہریت لیتے وقت آپکو اپنی پیدائشی اور آبائی شہریت ترک کرنا پڑتی ہے۔ اسی طرح اگر ناروے کے مقامی ...

Read More »

اوسلو مرکز میں آخری پرائیویٹ کار پارکنگ کا خاتمہ

اوسلو کے مرکزی علاقہ میں پرائیویٹ کار پارکنگ ایریا کے خاتمہ کے ساتھ ہی چالیس مزید ایسے کار پارکنگ ایریاز بنائے گئے ہیں جو کہ معزور لوگوں کے استعمال کے لیے ہیں۔اس طرح اب اوسلو میں معذوروں کے لیے کل ایک سو اٹھائیس کار پارکنگ ایریاز موجود ہیں۔ سٹی کونسلر ہانے Hanna E. Marcussen کا کہنا ہے کہ اوسلو شہر ...

Read More »

ناروے میں تارکین وطن کے لیے قوانین میں سختی کی ضرورت

اس خواہش کا اظہار فریمسکرت پارٹی کی نائب صدر لست ہاؤگ نے کیا ہے۔لست ہاؤگ نے مقامی اخبار وی جی سے گفتگو کے وران کہا جبکہ دوسرے سیاستدانوں نے انکے موقف کی مخالفت کی ہے۔انہوں نے اقوام متحدہ کے اس قانون کی مخالفت کی جس کے تحت ناروے میں لوگ اپنے خاندانوں کو بلا سکیں گے۔یہ قانون کئی حلقوں میں ...

Read More »

اوسلو کے شالیمار ریسٹورنٹ میں فلاحی تنظیموں کا مشترکہ اجلاس

اجلاس کی میزبانی اوسلو بی دیل کے عہدے داران ،الفلاح تنظیم کے جنرل سیکرٹری عزیزالرحمان اور ثمینہ تھاگے نے کیا۔اجلاس میں اوسلو کی مختلف تنطیموں کے عہدے داروں نے اپنے اغراض و مقاصد بیان کیے اور اپنے نئے سال کے پراجیکٹس کے بارے میں بتایا اس کے علاوہ شرکاء اورتنظیموں نے دوسری تنظیموں کے ساتھ بھی مل کر ٹیم ورک ...

Read More »

لتھاوئین تعمیراتی کمپنی کے مالکان کو ناروے میں ٹیکس چوری کے الزام میں سزاو جرمانہ 

نارویجن شہر استوانگر میں ایک لتھاوین تعمیراتی کمپنی کے مالکان کو ٹیکس فراڈ میں ملوث ہونے کی وجہ سے دو سال قید اور اڑھائی لاکھ کراؤن کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔استوانگر کے مقامی اخبار استوانگر آفتن بلاد کے مطاابق تعمیراتی کمپنی کے مالکان کی عمریں بالترتیب تیس اور اکتیس برس تھیں۔یہ دونوں صوبے میں کئی تعمیراتی کمپنیوں کی مالکان ...

Read More »

اسکول میں بچوں کو غیر اخلاقی تصاویر بانٹنے والے شخص کے خلاف کاروائی

فولو اسکول کے ایک ملازم کے خلاف اسکول کے بچوں کو قابل اعتراض تصاویر اور فلمیں بانٹنے پر کاروائی کی گئی۔ یہ تصاویر نو جوان بچوں پر تشد دکے بارے میں تھیں۔ مشرقی فولو ڈسٹرکٹ پولیس کی ا ٹارنی attorney Kristine Ki230r نے اسے انتہائی سنجیدہ مسلہء قرار دیا۔ملزم کو چار ہفتے کے لیے جیل میں نظر بند کردیا۔اس دوران ...

Read More »

بابری مسجد زمین کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا نہیں ہے

آزادی کے بعد سے آج تک مسلمان حق وانصاف کے لیے ترس گئے مشرف عالم ذوقی ’’یہ زمین کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا ہے۔ جس پر چلنے سے فرشتے بھی ڈرتے ہیں۔ زمین میں چاروں طرف بارودی سرنگیں بچھی ہیں۔ ہم سے کہا گیا ہے کہ اسے صاف کیا جائے۔ کچھ سمجھدار لوگوں نے صلاح دی ہے کہ اسے صاف ...

Read More »

دیکھو یہ میرے زخم ہیں

باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری ۱۶ دسمبر ہر سال آتا ہے اور ہر سال مجھے بہت سے اور لوگوں کی طرح دکھی کر دیتا ہے اے پی ایس کے بچوں کا دکھ شامل ہونے کے بعد یہ سال پہلے سے بھی زیادہ غمگین کر دیتا ہے اس روز یوم شہدائے اے پی ایس اور یوم شہدائے مشرقی پاکستان کو یاد ...

Read More »

پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کا شیڈول جاری، پہلا میچ کب اور کون کھیلے گا، پاکستان میں کتنے میچ ہوں گے؟ خوشخبری آ گئی

 پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق ایونٹ کا فائنل میچ صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں 17 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے میچز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے جس ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.