Daily Archives: دسمبر 11, 2018

دل کا مریض ہسپتال میں زیرعلاج لیکن اسی دوران کھانسی کا دورہ پڑا اور کھانستے کھانستے منہ سے کیا چیز باہر نکال پھینکی؟ طب کی تاریخ کا انوکھا ترین واقعہ

دل کے مریض نے دوران علاج کھانسی کے مسلسل دورے کے بعد شریان کا ایک حصہ منہ سے باہر نکال دیا۔ سائنسی جریدے نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسن میں شائع ہونے والے آرٹیکل کے مطابق ڈاکٹر جارج ویسل تھیلر کو اپنے طبی کیرئیر کے حیران کن تجربے سے گزرنا پڑا ہے۔ جارج ویسل کے 36 سالہ مریض نے منہ سے ...

Read More »

بھارت کے امیر ترین آدمی مکیش امبانی کی بیٹی کی شادی، ایک ہی دن میں مہمانوں سے بھرے اتنے جہاز لینڈ کرگئے کہ ریکارڈ بن گیا

بھارت کے امیر ترین آدمی مکیش امبانی کی بیٹی کی شادی ،شادی کے مہنگے ترین دعوت نامے سمیت کئی حوالوں سے پہلے لوگوں کے لیے حیرت کا سامان کر رہی تھی اور اب اس شادی نے ایک اور ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ یہ ریکارڈ کسی بھی شادی پر مہمانوں سے بھرے زیادہ سے زیادہ ہوائی جہاز آنے کا ہے۔ ...

Read More »

26000 روپے مالیت کے فون پر 10 ہزار روپے ٹیکس کا معاملہ، فواد چوہدری نے ساری صورتحال واضح کر دی

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی فون لا سکتے ہیں اضافی فون پرٹیکس ہے ۔ہم دو ارب ڈالر کے موبائل درآمد کر رہے ہیں اس پر ٹیکس نہیں کریں گے تو کیسے چلے گا؟۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹر پر ایک پیغام میں فواد چودھری نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی فون لا سکتے ...

Read More »

مساجد اور مدارس کے وضو کا پانی کسے دیا جائے؟ لاہور ہائیکورٹ نے اہم حکم دیدیا

ہائیکورٹ نے پنجاب بھر میں مساجد اور مدارس کے وضو کا پانی پودوں کا دینے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ داتا دربار اور پاکپتن شریف کے درباروں کے وضو کے پانی کو محفوظ کرنے کیلئے ٹینک لگائے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پانی کو محفوظ کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس دوران چیف سیکرٹری ...

Read More »

ہنگاموں سے بھرے عوامی احتجاج کے سامنے فرانسیسی صدر بھی گھٹنے ٹیکنے پرمجبور ہوگئے، تمام مطالبات ماننا پڑ گئے

فرانس میں کئی ہفتوں کے احتجاج کے بعد صدر ایمانوئیل میکرون نے مظاہرین کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے ان کے تمام مطالبات منظور کر لیے ہیں اور ملک میں سماجی و معاشی ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق یہ مظاہرے 17نومبر کو تیل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف شروع ہوئے تاہم گزشتہ دنوں حکومت کی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.